پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو انتقال کر گئے ہیں۔ وہ اسپیکر پنجاب اسمبلی اور وفاقی وزیر برائے امور کشمیر کے عہدوں پر بھی فائز رہ چکے ہیں۔ ان کا جنازہ کل بدھ (17 دسمبر) کو دوپہر 2 بجے […]
200 روپے مالیت کے قومی پرائز بانڈز کی 104ویں قرعہ اندازی لاہور میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور بینکنگ سروسز کارپوریشن کے زیرِ اہتمام مکمل شفافیت کے ساتھ منعقد ہوئی۔ اس موقع پر اعلیٰ حکام اور نمائندے موجود تھے۔ قرعہ اندازی میں مجموعی طور پر […]
سستا پروٹین سمجھی جانے والی برائلر مرغی کی قیمت میں مسلسل اضافے سے عوام کی پہنچ سے دور ہو رہی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 14 روپے فی کلو اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد اس […]
اسلام آباد: وزیر مملکت رانا احسان افضل نے تنخواہ دار طبقے کے لیے خوشخبری سنا دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آئندہ سال ملازمت پیشہ افراد پر ٹیکس کم کیا جائے گا اور انہیں بڑا ریلیف فراہم کیا جائے گا۔ ساتھ ہی بجلی کی […]
سری نگر ہائی وے پر ہونے والے افسوسناک ٹریفک حادثے میں معروف صحافی اور سینئر اینکر راجہ مطلوب طاہر جاں بحق ہو گئے۔ ان کے اچانک انتقال سے اہلِ خانہ، صحافتی حلقے اور عوام غمزدہ ہیں۔ راجہ مطلوب مشہور اینکر وسیم بادامی کے انتہائی قریبی […]
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما قاضی محمد انور ایڈووکیٹ نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ قاضی محمد انور نے کہا کہ موجودہ پارٹی قیادت کی جانب سے انہیں بے عزتی کا […]
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود میں 50 بیسز پوائنٹس کمی کر دی، جس کے بعد نئی شرح سود 10.50 فیصد ہو گئی ہے۔ معاشی تجزیہ کاروں کا کہنا تھا کہ توقع تھی شرح سود 11 فیصد […]
پاور ڈویژن کی کوششوں سے بجلی کے سمارٹ میٹرز کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مسابقتی عمل کو مؤثر بنانے کے نتیجے میں ڈسکوز کے سمارٹ میٹرز کی قیمتوں میں 40 فیصد تک کمی آئی ہے، جس سے ملکی سطح پر تقریباً […]
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کو ب فارم پر تاریخ پیدائش میں ترمیم کروانے کی سہولت فراہم کر دی۔ ب فارم، جسے چائلڈ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (CRC) بھی کہا جاتا ہے، پاسپورٹ حاصل کرنے، اسکول میں داخلے اور بچوں کے بین الاقوامی […]
اسلام آباد: ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں مزید دو گواہوں کے بیانات قلمبند کر لیے گئے ہیں۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت میں ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس کی سماعت ہوئی، جس کے دوران استغاثہ کے مزید دو گواہوں کے بیانات ریکارڈ […]
اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے بعض سیاسی عناصر کی جانب سے لسانی بنیادوں پر امتیاز سے متعلق پھیلائے جانے والے گمراہ کن پروپیگنڈے کو مسترد کر دیا ہے۔ نادرا کی جانب سے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ […]