لاہور میں پی ٹی آئی کے کیمپ کو آگ لگا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کا کیمپ مبینہ طور پر آگ لگا کر جلا دیا گیا،پی ٹی آئی کے کارکنان نے الزام عائد کیا کہ ان کے کیمپ کو نامعلوم افراد نے آگ لگائی ہے۔عینی شاہدین […]

سیاسی ڈرامے کا ابھی ڈراپ سین نہیں ہوگا صرف۔۔۔ چوہدری پرویز الٰہی کے دعوے نے ملک بھر میں ہلچل مچا دی

اسلام آباد( پی  این آئی) سپیکر پنجاب اسمبلی و مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ملک میں جاری سیاسی ڈرامے کا ابھی ڈراپ سین نہیں ہوگا صرف ڈرامے کے کردار تبدیل ہوں گے،جلسوں کی سیاست سے تحریک عدم […]

اسلام آباد میں کنٹینرز لگ گئے، اضافی پولیس طلب

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں جلسوں اور مارچ کے پیش نظر سیکیورٹی بڑھادی گئی، کنیٹینرز بھی پہنچ گئے۔حکومت اور اپوزیشن کے جلسوں اور مارچ کی سیکیورٹی اور روٹس کے لئے اسلام آباد انتظامیہ اور وزارت داخلہ نے تیاریاں مکمل کر لی ہیں […]

عمران خان کی اقتدار پر گرفت کمزور غیر ملکی میڈیا بھی انکی غلطیاں سامنے لے آیا

کراچی(پی این آئی) غیر ملکی ذرائع ابلاغ بشمول بلوم برگ،وال اسٹریٹ جرنل،وائس آف امریکااوربزنس اسٹینڈرڈ میں افغان جنگ سے امریکی انخلاء اور کا بل پرطالبان کی فتح، سی پیک،عمران خان کا دورہ روس اوردیگر ایشوز پر پاکستان شہ سرخیوں میں رہا.روزنامہ جنگ میں رفیق مانگٹ […]

عمران خان کو کب الیکشن کروانے کا مشورہ دیدیاگیا ؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ میں نے عمران خان کو بجٹ کے بعد قبل از وقت الیکشن کا مشورہ دیاہے ۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہناتھا کہ اس کا نام عمران خان ہے […]

ہمارے بندے (عمران خان) کا خیال رکھنا، کس امریکی صدر نےیہ پیغام پاکستان بھجوایا؟ سینئر صحافی سلیم صافی نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) سینئر صحافی سلیم صافی نے دعویٰ کیاہے کہ ” سید خورشید شاہ جیسے بلند قامت سیاستدان نے بھی میرے پروگرام میں یہ دعویٰ کیا کہ امریکی صدر بش سینئر نے بے نظیر بھٹو سے کہا تھا کہ ہمارے بندے […]

عدم اعتماد پر ووٹنگ کب ہو گی؟ شیخ رشید نے تاریخ بھی بتا دی

اسلام آباد ( پی این آئی ) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عدم اعتماد پر ووٹنگ تین یا چار اپریل کو ہوگی ۔وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ کسی کو ریڈ زون میں آنے […]

انتظار ختم ہونے کے قریب۔۔۔ عمران خان کونسا کارڈ استعمال کرنےوالے ہیں؟انکشاف کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا کارڈ جلد سامنے آنے والا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں فیصل جاوید خان نے کہا کہ اب باری ہےکمالیہ کی! آئیے اپوزیشن کو عدم […]

منحرف ارکان کی پی ٹی آئی کی طرف واپسی کا سفر شروع ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے پیش کی گئی عدم اعتماد کی تحریک کے ساتھ تحریک انصاف کے کھل کر سامنے آنے والے رہنما واپسی کا سفر بھی اختیار کر رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کے […]

اتحادی جماعتوں کے ساتھ ملاقاتوں کے ایک اور راؤنڈ کا فیصلہ، نتیجہ کیا نکلے گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) عدم اعتماد کی تحریک کے خلاف سرگرمیوں میں تیزی آ گئی ہے اور وفاقی حکومت نے اتحادی جماعتوں کو واپس اپنے ساتھ جوڑے کے لیے ملاقاتوں اور رابطوں کا ایک اور راؤنڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے […]

گرما گرم سیاسی ماحول میں جہانگیر ترین کے اہم رہنما عون چوہدری کہاں پہنچ گئے؟

مدینہ منورہ (پی این آئی) جب ملک میں سیاسی سرگرمیوں کا درجہ حرارت عروج پر ہے تو اس دوران وزیراعظم عمران خان کے کچھ عرصہ قبل تک کے انتہائی قابل اعتماد ساتھی اور اب جہانگیر ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری کے حوالے سے خبریں […]

close