یہ منی بجٹ ’’ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے‘‘ کی عملی تفسیر ہے ،شہباز شریف نے حکومت کو خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ منی بجٹ منظور ہوا تو نیا سال قوم کے لئے مہنگائی کا بدترین سال بن جائے گا۔ حکومت آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے […]

روپے کی گرتی قدر پر تشویش ہے ،ڈالر 178.17 کی بلند سطح پر پہنچ گیا ہے، حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ روپے کی گرتی قدر پر تشویش ہے ،ڈالر 178.17 کی بلند سطح پر پہنچ گیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 181.20 روپے ہو […]

رانا شمیم کیس، تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جج رانا شمیم کے بیان حلفی سے متعلق توہین عدالت کے کیس میں تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے7 جنوری کی تاریخ مقرر کردی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد […]

ن لیگ کا سارا اثاثہ مریم نواز کے پاس ہے تیسری قوت کا اشارہ ملنے کے بعد اب لیگی رہنمائوں کی مسکراہٹیں صاف نظر آرہی ہیں ، پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو مہنگائی جیسے بڑے مسائل کا سامنا درپیش ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ تیسرے قوت کا اشارہ ملنے کے بعد ن لیگ […]

کمرے میں گیس بھرنے سے 6 افراد جاں بحق

اسلام آباد (پی این آئی )ہنگو ،گلشن کالونی میں کمرےمیں گیس بھرنے سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تمام افراد دم گھٹنے سے جاں بحق ہوئے جن میں تین بچے بھی شامل ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کا بتانا ہےکہ متاثرہ […]

مولا بخش چانڈیو نے ‘شیخ رشید ’زندہ باد‘کا نعرہ لگادیا

اسلام آباد (پی این آئی)پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے دورانِ پروگرام شیخ رشید زندہ باد کا نعرہ لگادیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ انہیں شیخ رشید اس لیے اچھے […]

mula

قرنطینہ کی مدت میں بڑی کمی کردی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )امریکی ادارے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول نے قرنطینہ کی مدت کم کردی۔تفصیلات کے مطابق امریکی سینٹر فار ڈیزیز (سی ڈی سی) کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاہےکہ کورونا ٹیسٹ مثبت لیکن علامات نا ہونے پر 5 دن قرنطینہ کیا […]

منی بجٹ روکنے کے لیے پوری قوت استعمال کرنے کا فیصلہ، حکومت مخالف قوتیں خم ٹھونک کر میدان میں آ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی نے حکومتی اور اتحادی ارکان سے منی بجٹ کی منظوری روکنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی نے اپنے اجلاس کے بعد اعلامیے میں کہا کہ معاشی سرنڈر کی […]

گھریلو جھگڑے کا شاخسانہ، داماد نے سسر کی جان لے لی، ساس زخمی، محلے والوں نے داماد کو پیٹ ڈالا، حالت تشویشناک

نارووال (پی این آئی) نارووال کے علاقے بڈھا ڈولہ میں گھریلو جھگڑے کے دوران داماد کی فائرنگ سے سسر ہلاک ہو گیا۔ اس حوالے سے نارووال کی پولیس کا کہنا ہے کہ داماد کی فائرنگ سے سسر جاں بحق جبکہ ساس سمیت 3 افراد زخمی […]

سیاست سیدھی سڑک کا نام نہیں، کبھی آپ نیچے، کبھی اوپر ہوتے ہیں، فواد چوہدری نے حکومتی ناکامیوں کا جواز پیش کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیاست ایک سیدھی سڑک کا نام نہیں ہے، کبھی آپ نیچے اور کبھی آپ اوپر ہوتے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ […]

پنجاب میں ن لیگ کو بڑا سیاسی دھچکا لگ گیا، پی ٹی آئی نے مسلم لیگ ن کی تگڑی وکٹ گرادی

شیخوپورہ (پی این آئی) اپنے مضبوط ترین گڑھ لاہور ڈویژن میں مسلم لیگ ن کو بڑا سیاسی دھچکا، لیگی ایم این اے میاں جاوید لطیف کے قریبی ساتھی، سینئر لیگی عہدیدار نے ن لیگ کو خیرباد کہہ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔ […]

close