پرویز خٹک کے بھائی کی فضل الرحمان سے ملاقات، جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان متوقع

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر پرویز خٹک کے بھائی اور ممبر کے پی کے اسمبلی لیاقت خٹک نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق جمیعت علمائے اسلام ف کے مطابق لیاقت خٹک […]

پشاور، نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکہ، متعدد زخمی

پشاور (پی این آئی) پشاور کے علاقے کوچہ رسالدار کی مسجد میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ امدادی کارروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے، بتایا گیا ہے کہ دھماکہ شہر […]

فری ٹکٹ دیتے ہیں اپوزیشن آئے میچ دیکھے ، چائے بھی پلائیں گے ،فواد چوہدری کی اپوزیشن کو میچ دیکھنے کی دعوت

اسلام آباد ( پی این آئی)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اپوزیشن کو میچ دیکھنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ فری ٹکٹ دیتے ہیں اپوزیشن آئے میچ دیکھے ، چائے بھی پلائیں گے ،ہم پاکستان اور بھارت میں کھیل کو فروغ دینا […]

حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر بڑا رمضان پیکج دینےکی تیاری کرلی

اسلام آباد (پی این آئی )حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر بڑا رمضان پیکج دینےکی تیاری کرلی۔ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر 8 ارب28 کروڑ روپےکا رمضان ریلیف پیکج دینے کی تجویز ہے جس کے تحت 19 اشیائے ضروریہ پرسبسڈی دیے جانے کا امکان ہے۔نجی ٹی […]

بلاول بھٹو زرداری کااسلام آباد پہنچنے سے قبل خوشخبری کا عندیہ

ملتان (پی این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسلام آباد تک سفر طویل ہے، جب وفاقی دارالحکومت پہنچیں گے تو آپ کو خوشخبری ملے گی،عوام نے دو ماہ میں پاکستان کی سیاست الٹ دی ہے، اب عمران خان کی […]

وزیراعظم عمران خان کو مستعفی ہونے کیلئے 5دن کی ڈیڈلائن دیدی گئی

لاہور(پی این آئی) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وزیراعظم عمران خان کو مستعفی ہونے کیلئے 5 دن کی ڈیڈ لائن دے دی۔ انہوں نے کہا کہ اگر استعفا نہ دیا تو عدم اعتماد کے ذریعے آپ کو ہٹا کر رہیں گے، ساہیوال پہنچنے سے پہلے […]

الٹی گنتی شروع ہوگئی، اب اینڈ گیم۔۔پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کس جماعت سے رابطے میں ہیں؟ نیا دعویٰ آگیا

لودھراں (پی این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ہماری جماعت کے ایم این ایز کو کال کی جارہی ہیں، جیسے ہی اسلام آباد پہنچیں گے، عدم اعتماد کا ہوم ورک مکمل ہوچکا ہوگا۔ لودھراں میں […]

عبدالقدوس بزنجو نے وزارتِ اعلیٰ بلوچستان کتنے ارب روپے میں خریدی؟ سابق پی ٹی آئی رہنما نے سنگین الزام عائد کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بلوچستان کے سابق صوبائی صدر یار محمد رند کا کہنا ہے کہ عبدالقدوس بزنجو نے 350 کروڑ روپے میں بلوچستان کی وزارت اعلیٰ خریدی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے یار محمد […]

زمین کانپ اُٹھی، خوفناک زلزلہ، لوگ کلمہ طیبہ کا وِرد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے

پشاور (پی این آئی) مسلسل دوسرے روز ملک کے کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، جمعرات کی شام کو سوات ریجن، پشاور اور دیگر علاقوں میں زلزلے نے خوف و ہراس پھیلا دیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے کئی علاقوں میں جمعرات کی شام […]

شعبان المعظم کا چاند نظرآیا یانہیں؟ شبِ برات کب ہو گی؟ اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)شعبان المعظم کا چاند نظرآیا یانہیں؟ شبِ برات کب ہو گی؟ اعلان کر دیا گیا… پاکستان میں اسلامی مہینے شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا۔چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کے مطابق چاند نظر نہ آنے کی وجہ سے […]

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل 55روپے کم قیمت پر دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت 55 روپے فی لیٹر کم قیمت پر پٹرول و ڈیزل دے رہی ہے ۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نےاپنے بیان میں کہا کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 119 […]

close