اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ اپوزیشن میدان سے بھاگنے کے بہانے ڈھونڈ رہی ہے،کارکن انتخابات کی تیاری کریں، اس بار مفاد پرست اور ضمیر فروشوں کے بجائے مخلص اور قربانیاں دینے والے کارکنوں کو آگے لاؤں گا۔اسلام آباد میں وزیراعظم عمران […]
