190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ کل نہیں سنایا جائے گا ا حتساب عدالت اسلام آباد میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ کل نہیں سنایا جائے گا ، ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی وکلا کو احتساب عدالت عملے نے آگاہ کر […]
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ ان شاء اللہ ہر قسم کی دہشتگردی اور انتہا پسندگی کا خاتمہ یقینی بنایا جائے گا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر […]
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر رانا احسان نے باضابطہ طور پر پارٹی چھوڑ کر پاکستان پیپلز پارٹی (PPP) میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ اس اعلان کا باقاعدہ اعلان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں سعید غنی، وقار مہدی، اور سلمان مراد کی جانب […]
لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے تاہم بارش برسانے والے بادل 23 دسمبر کو پاکستان میں داخل ہوں گے اور پنجاب میں بارش سے آلودگی و دھند میں کمی واقع ہوگی۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ […]
بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ترجمان کے پی حکومت بیرسٹر سیف کو اپوزیشن جماعتوں کو متحد کرنےکا اہم ٹاسک دیدیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت کے غیر جمہوری اقدامات کے خلاف اپوزیشن کو متحد کیا جائے گا، عمران خان کی ہدایت پر بیرسٹر […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ملاقات کی دعوت قبول کر لی۔ پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے اس بات کی تصدیق کی کہ ہم نے اسپیکر ایاز صادق کی ملاقات کی […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سول نافرمانی سے متعلق عملی اقدامات روک لئے۔ نجی ٹی وی نے پارٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ تحریک انصاف نے حکومت کی جانب سے مذاکراتی ٹیم کی تشکیل کے باعث سول نافرمانی کے احکامات روکے، بانی […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومت سے مذاکرات کیلئے مطالبات کا ڈرافٹ تیار کر لیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع پی ٹی آئی کے حوالے سے بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 5 ہزار سے زائد سیاسی قیدیوں کی رہائی کی […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیرافضل مروت نے حکومت کی جانب سے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دئے جانے کے بعد اپنی جماعت کو سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کی تجویز دی ہے۔ شیر افضل مروت نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں […]
حکومت نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز (PAS) اور صوبائی مینجمنٹ سروس (PMS) کے افسران کے لیے ایک قرض اسکیم متعارف کرائی ہے، جس کے تحت وہ محض 2 فیصد مارک اپ پر فنڈز حاصل کر سکتے ہیں۔ نیوز ویب سائٹ پرو پاکستانی کے مطابق اس سلسلے […]
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی کی تجویز پر حکومتی اتحاد کے ممبران پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، رانا ثنا اللہ خان، سینیٹر عرفان صدیقی، راجہ پرویز اشرف، نوید قمر، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، […]