کوئٹہ (پی این آئی) کوئٹہ ویڈیو اسکینڈل نے نیا رخ اختیار کرلیا، مبینہ طور پر مغوی دو لڑکیوں کی نئی ویڈیوز منظرعام پر آ گئیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق کوئٹہ ویڈیو اسکینڈل میں مبینہ طور پر مغوی لڑکیوں کا ویڈیو پیغام سامنے آیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں پوری قوت کے ساتھ میدان میں اتریں گے، تحریک انصاف ملک کی مقبول ترین جماعت ہے عوام کے پاس پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے سوا کوئی بہتر […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی شرعی عدالت نے اسلامی قوانین اور آئینی دفعات سے متعلق 10 سوالات کی بنیاد پر عمران خان کی شادی کے خلاف دائر کی گئی حکم امتناعی کی درخواست کو خارج کر دیاہے ۔مقامی انگریزی اخبار ’’ ڈان نیوز‘‘ کی رپورٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کا پی ٹی آئی رہنما عمر امین گنڈا پور کو نااہل کرنے کا حکم معطل کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کیس […]
اسلام آباد(پی این آئی )سپریم کورٹ نے مس کنڈکٹ پر سکول سے نکالے گئے طالب علم کے مقدمے کی سماعت کے دوران آبزرویشن دی ہے کہ ریاست اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام ہوچکی ہے ۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)اہلیہ نے شوہر سے محبت کی مثال قائم کر دی ، اپنے جگر کا ٹکڑا دے کر شوہر کی جان بچا لی ۔ شاہ عبد القادر جیلانی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس گمبٹ خیرپور میں بھٹ شاہ کے محمد خان جگر […]
اسلام آباد (پی این آئی )یونان نے پاکستان سے غیرقانونی تارکین وطن کی آمد کا سلسلہ روکنے کیلئے نئی امیگریشن پالیسی بنانے، پاکستان سے ورکرز کو قانونی ویزے دینے اور براہ راست پروازوں کیلئے پی آئی اے کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے کا فیصلہ […]
کراچی (پی این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے ایئرپورٹس پر ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق بے دخل کئے جانے […]
لاہور(پی این آئی) وفاق حکومت نے سوئی گیس کنکشن پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا، گیس کی قلت کی وجہ سے نومبر میں پابندی لگائی گئی تھی، اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی کے دبا پر پابندی واپس لینے کا فیصلہ کیا گیا […]
ڈی آئی خان(پی این آئی)سربراہ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ 12 موسم اور جاپان جرمنی سرحدیں ملنے کی بات، جغرافیے کے ماہر، وژنری وزیراعظم نے شاید شہد پی کر کی تھی۔ڈیرہ اسمٰعیل خان میں جلسے سے خطاب […]
دیر (پی این آئی) طوفانی برفباری کے باعث لواری ٹنل کے قریب کئی گاڑیاں پھنس گئیں، گاڑیوں میں بچے اور خواتین بھی موجود، پاک فوج کی جانب سے گزشتہ رات سے برفباری میں پھنسے شہریوں کیلئے ریسکیو آپریشن شروع۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سے چترال […]