عید سے پہلے بڑی خبر، کن ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کی یقین دہانی کروا دی گئی؟

فیصل آباد(آن لائن)الائیڈ ہسپتال میں کرونا لیبارٹری میں کام کرنے والے ملازمین کا احتجاج رنگ لے آیا، وائس چانسلر فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی نے تنخواہوں کی ادائیگی کی یقین دہانی کروا دی، احتجاجی ملازمین نے احتجاج ختم کر کے دوبارہ کام شروع کر دیا، کرونا […]

پیپلز پارٹی نے ن لیگ کی سیاست کو مشکوک قرار دے دیا، ڈسکہ الیکشن کی جیت سمیت بہت سارے سوالات کر دیئے

کراچی (آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کو انتخابات سے 10 روز قبل کہا تھا کہ این اے 249 سے جیتیں گے،مسلم لیگ نون کوکس طاقت نے ڈسکہ، نوشہرہ کاالیکشن جیتوایا،وہ کون سی طاقت […]

فرخ حبیب کو ن لیگ نے کس کام کے لیے رکھا گیا چھوٹا وزیر قرار دے دیا؟

اسلام آ باد (آئی ا ین پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنمابیرسٹر محسن شاہنوازرانجھا نے کہا ہے کہ فواد چوہدری نے وزیراعظم کے غیرزمہ دارانہ بیانات کا سیاق وسباق درست کرنے اوراپوزیشن کے خلاف جھوٹ بولنے کے لئے چھوٹا وزیر رکھا ہے، وزیرمملکت اطلاعات […]

وفاقی کابینہ کے رکن نے شہباز شریف سے دھاندلی روکنے کا طریقہ مانگ لیا

فیصل آباد (آئی این پی ) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف کوئی ایسا سسٹم بتادیں کہ جس سے دھاندلی کو روکا جاسکے شہباز شریف کے دل میں چور نظر آرہا ہے جو ای ووٹنگ کی مخالفت […]

کورونا وائرس کی تیسری لہر، 4 مسافر ٹرینوں کا آپریشن معطل

لاہور(آئی این پی ) ریلوے انتظامیہ نے کورونا وائرس کے پھیلا واور مسافروں کی کمی کے پیش نظر 4 ٹرینوں کا آپریشن معطل کردیا ہے۔ کراچی، ملتان، راولپنڈی اور پشاور کے درمیان چلنے والی ٹرینوں کو معطل کیا گیا ہے۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق معطل […]

عثمان بزدار صفائی مہم پر نکل پڑے، لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے حکام کو ڈانٹ پلا دی

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار لاہور میں صفائی کی خراب صورتحال پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے حکام کی سرزنش کی اور شہر میں صفائی کے انتظامات کو بہتر بنانے کا حکم دیا، لاہور میں صفائی […]

الیکڑانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی تجویز مسترد کردی گئی

لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے الیکڑانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی تجویز مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات کا حساس کام پوری قوم کی منشا اور اعتماد سے ہوتا ہے، دنیا نے الیکڑانک […]

پولیس پتنگ بازی کو روکنے میں مکمل ناکام، گوجرانوالہ میں صف ماتم بچھ گئی

گوجرانوالہ(آئی این پی ) گوجرانوالہ کے علاقے باغبانپورہ میں قاتل ڈور نے نوجوان کا گلا کاٹ دیا، صادق گلے پر ڈور پھرنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں پتنگ بازی کا خونی کھیل نہ روک سکا ،باغبانپورہ میں […]

حالات قابو سے باہر ہونے لگے، بڑے صوبے نے مکمل لاک ڈاؤن کا اشارہ دیدیا

کراچی(آئی این پی ) سندھ میں ماسک نہ پہننے، سماجی فاصلہ نہ رکھنے، بھیڑ لگانے اور دیگر ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے کے نتائج سامنے آنے لگے۔ سندھ میں بھی کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ، شہریوں کی غیرسنجیدگی کے سبب صوبائی حکومت کی […]

لاہورکی نجی ہائوسنگ اسکیم میں بڑے پیمانے پربجلی چوری کا انکشاف، محکمے نے کیا ایکشن لیا؟

لاہور (آئی این پی ) لاہورکی نجی ہائوسنگ اسکیم میں بڑے پیمانے پربجلی چوری کا انکشاف ہوا ہے۔لاہور الیکٹر ک سپلائی کمپنی(لیسکو)کے سب انجینئر سرکل ٹو چوہدری رشید کے مطابق ہاسنگ اسکیم کی انتظامیہ نے 9 غیر قانونی ٹرانسفارمر لگارکھے تھے۔ چوہدری رشید کے مطابق […]

پاکستان کے کس حصے میں کورونا کے برطانوی وائرس نے پنجے گاڑھ لیے؟

لاہور(آئی این پی )پنجاب میں کورونا کے برطانوی وائرس نے پنجے گاڑھ لیے ہیں اور تیسری لہر میں 90 فیصد مثبت کیسز برطانوی وائرس کے نکلے ہیں۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق فروری میں صوبے میں 13 ہزار 8 سو مثبت کیسز رپورٹ ہوئے، مارچ میں […]

close