لیاقت بلوچ نے شہباز شریف کو مبارکباد دے دی

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کا ٹیلی فون ۔ لیاقت بلوچ نے شہباز شریف کو رہائی اور رمضان المبارک کی مبارک دی ، شہباز شریف نے ٹیلی فون کال کرنے […]

اب کس کا آپریشن نہیں ہو گا، سرکاری ہسپتالوں کے آپریشن تھیٹرز مزید 2 ہفتے بند رکھنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)کورونا کیسز میں اضافے کے باعث محکمہ صحت پنجاب نے آپریشن تھیٹرز مزید 2 ہفتے کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا،تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت پنجاب نے تمام اسپتالوں، میڈیکل اداروں کے سربراہان کے نام مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا […]

جہانگر ترین کو این آر او مل گیا؟ شوگر مافیاکیخلاف تحقیقات کرنے والی ٹیم کا سربراہ تبدیل کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی)پنجاب میں شوگر مافیاکے خلاف تحقیقات کرنے والی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر رضوان کو تبدیل کردیا گیا، نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر رضوان کی جگہ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ابوبکرخدا بخش کو انکوائری آفیسر مقرر کیا گیا ہے،ذرائع نے بتایا […]

پیپلز پارٹی سے استعفے ، سندھ حکومت گرانے کے لیے ن لیگ کی سازش؟

اسلام آباد(آئی این پی )مرکزی سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز و رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے پی ڈی ایم کے اجلاس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سوموار کو ہونے والا پی ڈی ایم کا اجلاس پی پی پی اور اے […]

عیدالفطر پر 5 چھٹیوں کے نوٹیفیکیشن کی حقیقت سامنے آ گئی

اسلام آباد(آئی این پی )عیدالفطر کے موقع پر 5 روزہ تعطیلات کے نوٹیفکیشن سے متعلق وزارت داخلہ کی وضاحت سامنے آگئی۔سوشل میڈیا پر 26 اپریل کی تاریخ سے ایک جعلی نوٹیفکیشن تیزی سے سرکولیٹ ہورہا ہے جس میں عید کے موقع پر 5 روز کی […]

کورونا پھیلاؤ کے سنگین خطرے کے باوجود امتحان منعقد کرنے کا فیصلہ، والدین اور طلبہ کی طرف سے شدید احتجاج

اسلام آباد۔ (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمراورنیشنل کوآرڈینیٹر این سی او سی لیفٹینٹ جنرل حمودالزمان کی زیرصدارت این سی او سی کا خصوصی اجلاس ہوا۔اجلاس میں کرونا کے پھیلاو کی اضافے کی شرح کو مد نظر […]

کورونا کے بڑھتے کیسز، سندھ حکومت کا صوبے میں جزوی لاک ڈائون کا اعلان

کراچی(آئی این پی ) سندھ حکومت کا صوبے بھر کے تمام جامعات، کالجز اور تمام اسکولز سمیت سرکاری دفاتر بھی بند کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کرونا ٹاسک فورس اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ […]

ہسپتالوں میں آکسیجن فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، فردوس عاشق اعوان

لاہور(آئی این پی ) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافے سے ہسپتالوں پر دبا وبڑھ رہا ہے، ہسپتالوں میں آکسیجن فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر […]

عمران خان عوام کی جیبوں سے 700 ارب روپے نکالنے کا منصوبہ بناچکے، بلاول بھٹو

کراچی(آئی این پی ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نیپرا ایکٹ میں ترمیم کے بعد عمران خان عوام کی جیبوں سے 700 ارب روپے سے زائد نکالنے کا منصوبہ بناچکے ہیں۔ بجلی اور گیس کے مہنگے بلوں کے حوالے پیپلزپارٹی کے […]

پاکستان میں کرونا کیسز کی تعداد 8 لاکھ سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد(شِنہوا)پاکستان میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی مجموعی تعداد8لاکھ 452ہو گئی ہے جبکہ ملک وائرس کی تیسری لہر کا مقابلہ کر رہا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر(این سی او سی)نے پیر کے روز بتایا کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں […]

کورونا کے باعث تمام اسکول بند کر دیے گئے، نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ(آئی این پی)بلوچستان میں کورونا کی تیسری لہر کی شدت کے پیش نظر تمام ہائی اور ہائر سیکنڈری اسکول فوری طورپربندکردیے گئے ،پرائمری اور مڈل اسکول پہلے سے ہی بند ہیں،سیکرٹری ثانوی تعلیم شیر خان بازئی کی جانب سے جاری نوٹی فیکشن کے مطابق کورونا […]

close