وفاقی دارالحکومت میں مزید کتنے تعلیمی ادارے سیل کر دیئے گئے؟ کورونا وائرس خطرناک ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارلحکومت میں 21 کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر مزید 9 تعلیمی ادارے سیل کردیے گئے، سیل ہونے والے تعلیمی اداروں کی تعداد 17ہوگئی ہے، متاثرہ تعلیمی اداروں میں کونٹیکٹ، ٹریسنگ اور ٹیسٹنگ کی جائے گی جبکہ مثبت طلباء کے […]

خواتین کو سرِ عام تشدد کا نشانہ بنانے والے پولیس اہلکاروں کو سخت سزا سنا دی گئی

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں پولیس اہلکاروں کی سرعام خواتین کو تشدد کرنے اور دھکے کر پولیس موبائل میں دھکیلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر لیڈی کانسٹیبل کے بغیر مرد پولیس اہلکاروں کی کارروائی کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ویڈیو میں دیکھاجاسکتا […]

مجھے یا میرے خاندان کو کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار وزیراعظم عمران خان ہوں گے، وقار ذکا نے سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے سوشل میڈیا انفلوئنسر و معروف میزبان وقار ذکا کا ایک ویڈیو پیغام میں کہنا ہے کہ عمران خان نے بہت عجیب حرکت کی ہے،اگر میرے خاندان کے کسی فرد تک بات آئی تو پھر اچھانہیں ہو گا۔انہوں نے وزیراعظم […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز نے حکومت کو یوٹرن لینے پر مجبور کر دیا، تعلیمی ادارے 10روز کیلئے بند کر دیئے گئے

اسلام آباد ( پی این آئی ) ملک بھر میں کورونا کی صورتحال خطرناک رخ اختیار کر چکی ہے ، ایسے میں تعلیمی ادارے کھولے جائیں یا بند کر دیے جائیں ، یہ اہم فیصلہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی […]

چوہدری نثار کی ن لیگ میں واپسی سے متعلق دھماکے دار خبر۔۔ سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار کی پارٹی میں واپسی مشکل ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام سات سے آٹھ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق پارٹی رہنما چوہدری نثار کے حوالے سے کہا کہ جو شخص […]

’’مسلم لیگ ن کے چار افراد کو پتہ چل گیا کہ یہ پارٹی نہیں چل سکتی ‘‘ ان چار لوگوں نے کیا کوششیں شروع کر دیں ہیں ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ کی پارٹی کے سینئر اکابرین نے یہ دیکھ لیا ہے کہ ان کے حالات خراب ہیں۔ ان کے 4 راہنمائوں نے قبضہ کرنا شروع کردیا ہے ۔انہوں […]

نواز شریف کی پاکستان واپسیی

تنخواہ سال میں ایک بار ، مہنگائی مہینے میں دو بار بڑھ جاتی ہے ، چودھری شجاعت

لاہور( پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پچھلے چند سالوں سے ہر لیڈر حکومت میں آنے سے پہلے مہنگائی کا شور تو مچاتا ہے لیکن آج تک کسی نے یہ نہیں بتایا کہ معاشی […]

ن لیگ سے شریفوں کو نکالنے کی نئی آڈیو سامنے آنے والی ہے، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ (ن) لیگ سے شریفوں کو نکالنے کی نئی آڈیو سامنے آنے والی ہے۔ چاروں شریف ڈیل اور ڈھیل دینے کے باوجود نہیں بچ سکتے۔ نجی […]

ریلوے لائن پر دھماکہ ، ٹرین پٹڑی سے اتر گئی، متعدد مسافر زخمی

اسلام آباد (پی این آئی)بلوچستان کے علاقے بولان میں ریلوے لائن پر بارودی مواد کے دھماکے کے نتیجے میں جعفر ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، حادثے میں متعدد مسافر زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق جعفر ایکسپریس کوئٹہ سے پشاور جا رہی […]

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کا اسلام آباد میں 15 اپریل کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کرلیا ، وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے کروائے جائیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت کی جانب سے اسلام آباد میں […]

عثمان بزدار چھا گئے ، وزیراعلیٰ پنجاب نے کارکردگی میں تمام صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو پیچھے چھوڑ دیا، سروے رپورٹ جاری

لاہور (پی این آئی ) انسٹیٹیوٹ آف پبلک اوپین ( آئی پی او آر) نے نئی سروے رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے تین سالہ کارکردگی میں تمام وزرائے اعلیٰ کو پیچھے چھوڑ دیا۔آئی پی او آر […]

close