پیپلزپارٹی رہنما نبیل گبول کی جانب سے ریحام خان کو شادی کی پیشکش ۔۔نبیل گبول نے وضاحت بھی پیش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نبیل گبول نے ماضی میں وزیراعظم پاکستان عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کو شادی کی پیشکش کرنے سے متعلق وضاحت پیش کی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام میں میزبان شہزاد اقبال نے نبیل گبول کو ایک […]

نیا اتحاد بننے کا امکان، پاکستان، چین اور روس ملکر کیا کرنے جارہے ہیں؟ پوری دنیا کی نظریں لگ گئیں، دشمن ممالک پریشان

لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین سے تاریخی پیش رفت ہو سکتی ہے، دنیا بھر کا میڈیا اسے اہمیت دے رہا ہے، انڈیا میں تو بہت چیخ وپکار ہے۔نجی ٹی وی کی […]

بلاول بھٹو کی جان کو شدید خطرہ۔۔سیکیورٹی سخت کر دی گئی، سفر کیسے کریں گے؟ فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کی مزید سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق بلاول بھٹو آئندہ بذریعہ روڈ سفر کم سے کم اور ہیلی کاپٹر اور جہاز کے سفر کو ترجیح دیں گے۔ذرائع کے […]

احتساب عدالت کا بڑا فیصلہ، ن لیگی رہنما کو کرپشن کیس میں بری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) احتساب عدالت کا بڑا فیصلہ، ن لیگی رہنما کو کرپشن کیس میں بری کر دیا گیا۔۔۔ احتساب عدالت نے صاف پانی ریفرنس کا فیصلہ سناتے ہوئے ن لیگی رہنماو سمیت 16 افراد کو بری کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق احتساب […]

حکومت کو اسحاق ڈار کا گھر نیلام کرنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کی اہلیہ کے لاہور میں گھر نیلامی کیخلاف درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے حکومت کو اسحاق ڈار کا گلبرگ تھری لاہور میں گھر نیلام کرنے کی اجازت دے دی۔نجی ٹی وی دنیا کے […]

پاکستان تحریک انصاف نے ق لیگ کی وکٹ اڑا دی

اسلام آباد (پی این آئی)حکمران جماعت تحریک انصاف نے اتحادی جماعت ق لیگ کی اہم وکٹ اڑادی ، رہنما کو اپنے قافلے میں شامل کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ق لیگ کے رہنما غلام رضا نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہے […]

راوی اربن پراجیکٹ ، سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف حکومتی اپیل پر بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )سپریم کورٹ نے راوی اربن ڈیویلپمنٹ منصوبہ کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے پنجاب حکومت کو راوی اربن منصوبے پر کام جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق جن زمینوں کی […]

’خدشہ ہے علی زیدی اور بلاول بھٹو میں ٹکراؤ نہ ہو جائے‘ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اہم انکشاف کر دیا

ملتان(پی این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹولانگ مارچ کرنا چاہتے ہیں تو اپنا شوق پوراکریں، پیپلز پارٹی نے جس طرح سینیٹ میں سٹیٹ بینک بل پر نظر ثانی کی ہے اسی طرح لانگ مارچ کے فیصلے پر بھی […]

ن لیگ کو بڑا دھچکا ،سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخواہ میں متحرک ،ڈیرہ اسماعیل خان کی قد آور سیاسی شخصیات پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئیں ،پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری کے کامیاب دورہ ڈیرہ اسماعیل خان کا نتیجہ ہے کہ دو […]

104 ممالک کا دورہ کرکے پاکستان پہنچا جاپانی باشندہ کراچی میں راستہ بھٹک گیا

کراچی (پی این آئی)104 ممالک کی سیر کرکے کراچی پہنچنے والا جاپانی پاشندہ راستہ بھٹک کر اورنگی ٹاؤن پہنچ گیا۔پولیس نے حفاظتی تحویل میں لے کر فارنرز سکیورٹی سیل کے حوالے کردیا ہے۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ویسٹ سہائی عزیز نے بتایا کہ تاماذاکی […]

close