یوسف رضا گیلانی کا بطور اپوزیشن لیڈر سینیٹ اپنا استعفیٰ واپس نہ لینے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما یوسف رضاگیلانی نے واضح کیا ہے کہ بطور اپوزیشن لیڈر سینیٹ اپنا استعفیٰ واپس نہیں لوں گا۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے یوسف رضا گیلانی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ بطور اپوزیشن لیڈر […]

عمران خان کے جھوٹے اور کھوکھلے دعوے سن کر فیصلہ کیا ہےجس دن ان کی حکومت ختم ہوئی اگلے ہی دن اپنا سب کچھ بیچ کر پاکستان واپس آ جاؤں گا بیرون ملک مقیم پاکستانی کا وزیراعظم سے متعلق پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف کارٹونسٹ صابر نذر کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر بیرون ملک مقیم ایک پاکستانی کاروباری شخص کا وزیراعظم عمران خان سے متعلق ایک بیان شیئر کیا گیا، جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق […]

قدرت پاکستان پر مہربان،بڑا خزانہ ہاتھ لگ گیا پاکستانی انتظامیہ اور چینی ماہرین کا ملکرزبردست جشن

تھرپارکر(پی این آئی)پاک چین اقتصاداری راہداری (سی پیک) میں شامل تھرکول بلاک ون سے کوئلہ نکل آیا۔تھر کول بلاک ون سائٹ پر پاکستانی انتظامیہ اور چینی ماہرین نے کوئلہ نکلنے پر جشن منایا۔ڈپٹی سی ای اوسائنو سندھ ریسورسز کمپنی کے مطابق کوئلہ 145میٹر کھدائی کی […]

ملک میں مہنگائی 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان میں مہنگائی 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق جنوری میں ماہانہ بنیادوں پر مہنگائی میں 0.39 فیصد اضافہ ہوا اور […]

وزیر اعظم عمران خان آج بہاولپور ڈویژن میں پاکستان قومی صحت کارڈ پروگرام کا اجراء کریں گے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان آج بہاولپور ڈویژن کا ایک روزہ دورہ کریں گے جہاں وزیر اعظم نیا پاکستان قومی صحت کارڈ پروگرام کا اجرا کریں گے۔قومی صحت کارڈ کا اجراء خیبر پختونخوا، پنجاب ، اسلام آباد، ضلع تھر پارکر، گلگت […]

پی ٹی آئی کی بڑی کامیابی، جنوبی پنجاب کی سیاست کا بڑا نام تحریک انصاف میں شامل ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کو جنوبی پنجاب میں بڑی کامیابی مل گئی ہے، نواب بہاول عباسی نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی ہے، وزیراعظم عمران خان نے ان کی شمولیت کا خیرمقدم کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران […]

باپ کو ڈکلئیر کروانے کیلئے بیٹے کی درخواست پر عدالت کا بڑا فیصلہ آگیا، ناحلف بیٹے کو لینے کے دینے پڑ گئے

لاہور(پی این آئی)پاکستان کے صوبہ پنجاب کی ہائی کورٹ نے ایک ایسے مقدمے میں بیٹے پر دو لاکھ جرمانہ عائد کیا ہے جس میں اس نے اپنے باپ کو پاگل ڈکلیئر کروانے کے لیے درخواست دائر کی تھی۔ پیر کو عدالت نے اپنے تحریری فیصلے […]

خاتون نے شادی کے چار سال بعد کتنے بیٹوں کو جنم دیدیا؟ 1جاں بحق

سرگودھا(پی این آئی)سرگودھا میں شادی کے 4 سال بعد خاتون کے ہاں چاربچوں کی پیدائش ہوئی، تاہم ایک بچہ انتقال کرگیا۔گورنمنٹ مولا بخش اسپتال سرگودھا میں بھلوال کے رہائشی شاہد احمد کے ہاں شادی کے 4 سال بعد 4 بیٹوں کی پیدائش ہوئی ۔ بچوں […]

یوسف رضا گیلانی کا استعفیٰ قبول ہو گا یا نہیں؟ چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول زرداری نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے یوسف رضا گیلانی کا استعفٰی قبول کرنے سے انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو نے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل سےمتعلق چیئرمین سینیٹ کے کردار پر اظہار افسوس کرتے ہوئےکہا کہ چیئرمین سینیٹ نے ملی بھگت […]

موجیں ہی موجیں! سال 2022 کی پہلی عام تعطیل کا اعلان

لاہور (پی این آئی) موجیں ہی موجیں! سال 2022 کی پہلی عام تعطیل کا اعلان۔۔۔ سال 2022 کی پہلی عام تعطیل کا اعلان، 5 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے پانچ فروری کو عام […]

یوسف رضا گیلانی کا استعفیٰ کھیل قرار دیدیا گیا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اندر کی خبر دیدی

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کے استعفے کی بات کو کھیل قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ استفعے کی بات کرکے کھیل کھیلا جارہا […]

close