تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں اہم سیاسی قدم اٹھاتے ہوئے اپنی تمام قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ اور رکنیت سے استعفے دے دیے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر یہ اقدام خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ کو عہدے سے ہٹائے جانے کے […]
وزارتِ خارجہ نے سینئر سفارتکار طاہر حسین اندرابی کو ترجمان دفترِ خارجہ تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، ذرائع کے مطابق، طاہر حسین اندرابی اس وقت بطور ایڈیشنل فارن سیکرٹری خدمات انجام دے رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ موجودہ ترجمان شفقت علی خان […]
توشہ خانہ کیس ٹو میں بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان نے اہلیہ بشریٰ بی بی کو ملنے والے بلغاری جیولری سیٹ سے متعلق دفعہ 342 کے تحت اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا ہے۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم خصوصی عدالت میں توشہ خانہ […]
توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق خاتونِ اول بشریٰ بی بی نے بلغاری جیولری سیٹ سے متعلق اپنا دفعات 342 کے تحت بیان ریکارڈ کروا دیا۔ بشریٰ بی بی نے مؤقف اختیار کیا کہ بلغاری جیولری سیٹ رولز کے مطابق ادائیگی کر کے اپنے پاس […]
جامعہ کراچی میں سماجی بہبود کے شعبے کی سالِ دوم کی طالبہ، انیقہ سعید، افسوسناک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں۔ عینی شاہدین کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ پوائنٹ سے اُتر رہی تھیں کہ ڈرائیور نے اچانک بس چلا دی، جس کے […]
تحریک انصاف کی قیادت میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے جس کے تحت بیرسٹر گوہر کو چیئرمین کے عہدے سے ہٹا کر جنید اکبر کو نیا چیئرمین بنانے کی بات ہو رہی ہے۔ جبکہ پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم […]
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے جماعت اسلامی سے استعفیٰ دینے کی تصدیق کر دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ انہوں نے 19 ستمبر کو گلوبل صمود فلوٹیلا کے دوران اپنا استعفیٰ جماعت کو بھیجا تھا، تاہم اب تک انہیں اس حوالے سے کوئی جواب […]
راولپنڈی میں ضلعی انتظامیہ نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کر دی ہے، جو 11 اکتوبر تک مؤثر رہے گی۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، شہر میں ہر قسم کے […]
الیکشن کمیشن نے چترال این اے ون میں ضمنی الیکشن کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ون چترال میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 23 نومبر کو ہوگی جب کہ امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی 15 سے 17 اکتوبر تک جمع […]
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر معین ریاض قریشی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان کو اسٹینڈنگ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ سے مستعفی ہونے کی ہدایت دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی ارکان سے مزید […]
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بدعنوانی کے خلاف ایک اہم اور تاریخی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ جدہ میں دونوں ممالک نے مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے، جس کا مقصد بدعنوانی، منی لانڈرنگ اور غیرقانونی اثاثوں کی واپسی جیسے شعبوں میں باہمی تعاون […]