اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت 9 ستمبر تک ملتوی کر دی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے بانی پی ٹی آئی […]
اسلام آباد: برطانیہ نے پاکستانی شہریوں کے لیے ای ویزا سسٹم متعارف کرا دیا ہے، جو برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے یا ملازمت کے خواہش مند افراد کے لیے ویزا کے حصول کے عمل کو مزید آسان اور جدید بنائے گا۔ برطانوی ہائی کمیشن اسلام […]
جماعت اسلامی پی پی 169 کے جنرل سیکرٹری حافظ احمد عمیر انتقال کر گئے. حافظ احمد عمیر کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب مسجد کرنال پورہ نزد وحدت کالونی میں ادا کی جائے گی. […]
کراچی میں ملکی سیاست ایک نئے موڑ پر پہنچ گئی ہے، جہاں صحافی، سماجی کارکن اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے اپنی نئی سیاسی جماعت کے قیام کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ اس نئی جماعت کا نام “پاکستان […]
لاہور: پاکستان ریلوے نے مسافروں کو بہتر سفری سہولیات فراہم کرنے اور ریونیو میں اضافہ کرنے کے لیے 11 ٹرینوں کو نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ترجمان ریلوے کے مطابق اس فیصلے کا مقصد سروسز کا معیار بلند کرنا اور ادارے […]
پاکستان مسلم لیگ (ن)، جمعیت علمائے اسلام (ف) اور پاکستان پیپلز پارٹی نے خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے لیے متحد ہو کر میدان میں اترنے پر بات چیت شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق تینوں جماعتوں کے درمیان اس بات پر مشاورت جاری […]
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے اختلافات ختم نہیں کیے جا رہے، تاہم ہم چاہتے ہیں کہ باہمی تعلقات میں توازن اور برداشت قائم رہے اور اختلافات کو صرف اختلافات تک محدود […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی لاہور ریلی کے دوران نظر انداز کیے جانے پر ناراض رہنما عالیہ حمزہ نے پارٹی کے سینئر رہنما شیخ وقاص اکرم کے پیغامات لیک کر دیے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک آڈیو پیغام میں شیخ وقاص […]
چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کمزور اور مالی طور پر کمزور سائلین کے لیے مفت قانونی معاونت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس اقدام کے تحت وکلاء کو ریاست کی جانب سے فی کیس 50 ہزار روپے تک معاوضہ دیا جائے گا۔ […]
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کی سہولت کے پیشِ نظر ٹیکس گوشواروں کو انتہائی آسان بنا دیا گیا ہے، جس سے سب سے زیادہ فائدہ تنخواہ دار طبقے کو پہنچے گا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت ایف بی آر اصلاحات پر […]
مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی مخالفت کی ہے۔ انہوں نے اپنے ایکس (سابق ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر ایک نجی ٹی وی انٹرویو کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس بات […]