کراچی(پی این آئی)سندھ کے صوبائی وزیر ناصرحسین شاہ نے کہا ہے کہ انہیں تحریک انصاف کے بہت قریب صحافی دوست نے بتایا کہ پوری پارٹی شدید دلبرداشتہ ہے کیوں کہ واپسی کا راستہ نظر نہیں آرہا۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی رہنماوں نے عمران خان […]
راولاکوٹ(پی این آئی) جموں کشمیر لیبریشن فرنٹ کے چیرمین یاسین ملک کو ملنے والی عمر قید کی سزا کے خلاف جے کے ایل ایف نے پانچ اگست کو تیتری نوٹ کی طرف مارچ اور سیز فائر لائن عبور کرنے کا اعلان کردیا۔راولاکوٹ میں منعقد ہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیرتوانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات اکتوبر2023 میں متوقع ہیں انشااللہ فساد پیدا کرنے والے آئندہ انتخابات میں ناکام ہوں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 25مئی کوفسادی مارچ بری طرح ناکام ہوا […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین کو استعفوں کی تصدیق کے لیے 6 جون 2022 کو طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق ترجمان قومی اسمبلی نے بتایا کہ قومی اسمبلی سیکرٹیریٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کو ڈالر دینے والے ممالک بہت زیادہ محتاط ہوگئے ہیں، سعودیہ، دبئی اور دیگر ممالک کہتے ہیں پہلے آئی ایم ایف کے پاس جاؤ۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم ہاؤس میں کھابہ کھل گئے، مال مفت دل بے رحم پر کام شروع، وزیراعظم ہاؤس کی سجاوٹ کیلئے اربوں روپے مزید مانگ لیے گئے ، پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ارشد شریف، سمیع ابراہیم ، معید پیرزادہ ، عمران خان کے خلاف اندراج مقدمہ پر سماعت ہوئی ۔عدالت نے صحافیوں کو گرفتار کرنےسے روک دیا۔دوران سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ کیا بات […]
اسلام آباد (پی این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے محمد بلیغ الرحمان کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری دے دی۔صدر عارف علوی نے بلیغ الرحمان کی بطور گورنر پنجاب منظوری آئین کے آرٹیکل 101 (1) کے تحت دی۔یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف […]
کراچی (پی این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی سندھ کامران فضل کو عہدے کا چارج چھوڑنے کا حکم دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے دعا زہرہ کی بازیابی سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے آئی جی […]
اسلام آباد (پی این آئی)زکریا ایکسپریس میں خاتون سے زیادتی کے واقعے پر سکیورٹی گارڈز کو حراست میں لے لیا گیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق ریلوے پولیس نے زکریا ایکسپریس میں خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعے پر 4 سکیورٹی گارڈز کو حراست […]
اسلام آباد(پی این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے آج بھی دعا زہرا کو پیش نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کون ہے اتنا طاقتور جو دعا زہرا کی بازیابی میں رکاوٹ بن رہا ہے ؟تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں دعازہرہ […]