پی آئی اے نے حج کرایوں کی تفصیلات اور قواعد جاری کر دیئے، کم از کم اور زیادہ سے زیادہ کتنا کرایہ؟

کراچی(آئی این پی)حج آپریشن 2022 ،قومی ایئرلائن کی جانب سے کرایوں کی تفصیلات اور قوائد جاری کر دئیے گئے۔پی آئی اے نے حج آپریشن پروازوں کے کرایے نارتھ اور سائوتھ ریجن کے تحت مقرر کردیئے۔ پی آئی اے ترجمان کے مطابق امریکی ڈالر کی کرنسی […]

فیلڈ مارشل ایوب خان کے نواسے سابق ایم این اے میاں گل عدنان اورنگزیب ٹریفک حادثے میں جاں بحق

ہری پور (آئی این پی )میں ٹریفک حادثے میں سابق ممبر قومی اسمبلی میاں گل عدنان اورنگزیب جاں بحق ہوگئے۔خاندانی ذرائع نے میاں گل عدنان اورنگزیب کے ٹریفک حادثے میں انتقال کی تصدیق کی ہے۔ذرائع کے مطابق میاں گل عدنان اورنگزیب ہزارہ یونیورسٹی سے واپس […]

ڈکیتی کی بڑی واردات، فائرنگ کے تبادلےمیں نوجوان جاں بحق

سانگلہ ہل(آئی این پی)ننکانہ صاحب کے گاؤں تھابل میں ڈکیتی کی بڑی واردات۔گھروں میں ڈکیتی کے بعد فرار ہونے والے ڈاکوؤں کا علاقے کے لوگوں سے مقابلہ ہو گیا۔فائرنگ کے تبادلہ میں گاؤں کا نوجوان عمیرجاں بحق۔تفصیل کے مطابق ننکانہ صاحب کے نواحی گاں تھابل […]

جماعتوں کے پاس مسائل کا کوئی حل نہیں، بڑے لیڈر نے متبادل حل پیش کر دیا

لوئر دیر (آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مہنگائی، بے روزگاری، کرپشن اور امن عامہ کی ناقص صورتحال سے ملک کا ہر شہری پریشان، حکمران خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہیں، حکومت عوام کو کوئی ریلیف دینے کی بجائے […]

پی ٹی آئی حکومت کی طرف سے وفد کو اسرائیل جانے کی اجازت دینے، وزارت خارجہ کی طرف سے معلومات چھپانے کا معاملہ پارلیمنٹ میں زیر بحث آئے گا

اسلام آباد (آئی این پی )قومی اسمبلی میں جماعت اسلامی پاکستان سے تعلق رکھنے والے ممبر قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے گزشتہ حکومت کی طرف سے وفد کو اسرائیل جانے کی اجازت دینے اور وزارت خارجہ کی طرف سے معلومات چھپانے کے خلاف قراردادمذمت […]

ن لیگ کے سینئر لیڈر نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کی تجویز پیش کردی

پشاور(آئی این پی ) وزیراعظم میاں شہباز شریف کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلی محمود خان کا فورس استعمال کرنے سے متعلق بیان خانہ جنگی کے […]

پنجاب کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟ مجوزہ نام سامنے آگئے

لاہور(پی این آئی)گورنر پنجاب کی تعیناتی کا معاملہ حل ہوتے ہی صوبائی کابینہ کیلئے مسلم لیگ ن اور اتحادیوں نے مختلف ناموں پر غور شروع کر دیا، پنجاب کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟ مجوزہ نام سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب کی تعیناتی […]

وزیراعظم شہبازشریف سےآج سے ترکی کا 3 روزہ دورہ کریں گے ، وزرا، معاونین خصوصی اور اعلی حکام کا وفد بھی ہمراہ ہوگا

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم شہبازشریف آج 31 مئی منگل سے 2 جون 2022 تک ترکی کا سرکاری دورہ کریں گے۔منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم شہبازشریف کا ترکی کا یہ پہلا دورہ ہے۔ صدر رجب طیب اردوان دنیا کے وہ اولین راہنما تھے جنہوں نے […]

اسمبلیوں میں واپس جانے کا فیصلہ؟ تحریک انصاف کی کور کمیٹی اجلاس میں کیا فیصلہ ہوا؟ اسد عمر نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ کور کمیٹی اجلاس میں اسمبلی میں واپسی کا فیصلہ نہیں ہوا، 25 مئی کو جو بھی پر تشدد کارروائیاں ہوئیں ان کے ذمہ دار رانا ثنا اللہ ہیں۔نجی ٹی […]

پنجاب پر ن لیگ کی گرفت مضبوط ہو گئی

لاہور (آئی این پی )میاں بلیغ الرحمان نے پنجاب کے 39ویں گورنر کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیاجس کے بعد پنجاب پر ن لیگ کی گرفت مضبوط ہو گئی ہے ۔پیر کوپنجاب کے 39 ویں گورنر کی حیثیت سے میاں بلیغ الرحمان […]

آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہونے جارہا ہے؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) آئندہ بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق اہم تجویز سامنےآئی، وزارت خزانہ کی جانب سے سمری منظوری کے لئے بھیجی جاری ہے جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کیا گیا۔   نجی نیوز […]

close