ٹیلی کام کمپنیوں نے سگنلز اور ڈیٹا کی لوڈشیڈنگ کی بھی دھمکی دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کے بعد اب ٹیلی کام کمپنیوں نے سگنلز اور ڈیٹا کی لوڈشیڈنگ کی بھی دھمکی دے دی۔ موبائل فون کمپنیوں کا کہنا ہے کہ بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ […]

وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ انتخاب، اگر کوئی امیدوار 186 کی اکثریت لینے میں کامیاب نہیں ہوتا توکیا ہو گا؟سینئر صحافی نے قانونی رائے دیدی

اسلام آباد (پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے خلاف درخواستوں کو منظور کرتے ہوئے فیصلہ جاری کر دیاہے جس میں حکم دیا گیاہے کہ پریذائیڈنگ افسر 25 ووٹوں کو نکال کر ووٹوں کی گنتی کریں اور مطلوبہ تعداد […]

اگر تحریک انصاف کو پانچ مخصوص نشستیں مل گئیں تو پارٹی پوزیشن کیا ہوگی؟ نمبر گیم کی تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب اسمبلی میں اگر تحریک انصاف کو پانچ مخصوص نشستیں مل گئیں تو پارٹی پوزیشن کیاہوگی ؟16 اپریل 2022 کو حمزہ شہباز کو وزیر اعلیٰ بننے کیلئے 371 کے ایوان میں197 ووٹ ملے، حمزہ شہباز کو ووٹ دینے والے پی ٹی آئی […]

عمران خان سے آرمی چیف سے رابطے سے متعلق سوال، عمران خان نے کیا ردِ عمل دیا؟ بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب کے بعد واپس جاتے ہوئے صحافیوں نے سوالات کی بوچھاڑ کردی۔ایک صحافی نے پوچھا کہ ’خان صاحب کیا ابھی بھی آرمی چیف سے رابطہ ہوتا ہے؟‘ عمران خان […]

’خان صاحب ہم ٹینکوں کے آگے بھی لیٹ جائیں گے، آپ حکم کریں‘ عمران خان کو کارکن نے یہ بات کہی تو انہوں نے کیا جواب دیا؟ دلچسپ خبر

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد میں ’تاریخ‘ کا سب سے بڑا جلسہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کارکنوں کو مخاطب کرکے کہا کہ ابھی ٹینکوں کے آگے لیٹنے کی ضرورت نہیں […]

اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 4روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) اوگرا نے پٹرول 4 روپے مہنگا کرنے کی تجویز دی، حکومت نے قیمت میں 14 روپے سے زائد اضافہ کر دیا، تمام پٹرولیم مصنوعات پر پٹرولیم لیوی عائد، پٹرول پر 10 روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل، لائٹ اسپیڈ ڈیزل اور […]

عمران خان زندہ باد، پی ٹی آئی رہنما نے استعفیٰ دیدیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی نے اسمبلی رکنیت سے استعفا دے دیا، سندھ اسمبلی کی رکنیت سے استعفا ذاتی وجوہات کی بنا پر دے رہا ہوں۔ تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی نے اسمبلی رکنیت […]

وزارت خزانہ کی خاتون افسر کو واش روم میں بند کرکے مارنے کی مبینہ کوشش کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)وزارت خزانہ کے “فنانس ڈویژن” کی ایک خاتون افسر نے وزارت کے “ہیومن ریسورس ڈپارٹمنٹ” کو لکھی گئی درخواست میں دعویٰ کیا ہے کہ جمعے کے روز نامعلوم افراد نے ان کو واش روم میں باہر سے تالا لگا کر جان سے […]

پی ٹی آئی کے بہت سارے ارکان اڑان بھرنے کو تیار بیٹھے ہیں، مریم نواز کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بہت سارے ارکان اڑان بھرنے کو تیار بیٹھے ہیں، حکومت ختم کرتے کرتے اپنی گنتی پوری کرنے کے لالے پڑگئے، پنجاب کے خلاف فتنہ خان […]

ایم کیو ایم رہنما نے وفاق کے بعد سندھ میں بھی حکومت سے علیحدگی کا عندیہ دیدیا

کراچی (پی این آئی ) ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی صابرقائم خانی کا کہنا ہے کہ جو وعدے کیے وہ پورے ہوتے نظر نہیں آرہے، سندھ کے سے ساتھ وفاق سے بھی علیحدگی کے امکانات ہیں۔تفصیلات کےمطابق ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی صابرقائم […]

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، حمزہ شہباز نے الیکشن جیتنے کیلئے حکمت عملی تیار کرلی

لاہور ( پی این آئی ) وزیر اعلیٰ پنجاب کے الیکشن کیلئے مسلم لیگ (ن) نےحکمت عملی طے کرلی ، مسلم لیگ اپنے ارکان پنجاب اسمبلی کو آج ہوٹل میں ٹھہرایے گی ۔نجی ٹی وی کے مطابق حمزہ شہباز کےہمراہ کل تمام ارکان اکٹھے پنجاب […]

close