//

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد ، شبلی نے عمران خان کی کتے کو کھانا کھلانے کی تصویر شیئر کردی

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کی بنی گالا سے روانگی کی خبروں کے بعد ان کے قائم مقام چیف آف اسٹاف سینیٹر شبلی فراز نے ردعمل کا اظہار کردیا۔ ہفتہ کوعمران خان کے وارنٹ گرفتاری […]

اسلام آباد پولیس نے عمران خان کی گرفتاری کا امکان ظاہر کر دیا، وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد (آئی این پی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے معاملے پر اسلام آباد پولیس کا بیان سامنے آگیا۔ایک بیان میں اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ وارنٹ گرفتاری ایک قانونی عمل ہے، عمران خان پچھلی […]

آئین کی خلاف ورزیوں کامعاملہ ، عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت ریفرنس دائر کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائےگا ، رانا ثناء اللہ نے کھلی دہمکی دے دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے کہا کہ عمران خان کے خلاف کارروائی نہ ہونے کے حوالے سے مریم نواز کا گلہ جائز اور درست ہے۔ اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور دیگر وزراء کے ہمراہ […]

عمران خان نے امریکی سائفر کی کاپی گم ہونے کی تصدیق کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تصدیق کی ہے کہ سائفر کی جو کاپی اُن کے پاس تھی معلوم نہیں وہ کہاں غائب ہوگئی ہے، گرفتاری کے لیے ہر وقت تیار ہوں۔نجی ٹی وی دیے گئے انٹرویو میں عمران […]

خواجہ آصف کیخلاف ہرجانہ کیس، عمران خان کیلئے عدالت سے بری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف پر 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو التوا مانگنے پر دوسری بار جرمانہ ہو گیا۔خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن […]

مریم نواز کا بنی گالہ میں چھاپہ مارنے کا مطالبہ کر دیا، وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھرپر چھاپا مارکردستاویزات برآمد کیے گئے، سائفر کی برآمدگی کیلئے بنی گالا میں بھی پڑنا چاہیے۔لاہور میں وفاقی وزیر داخلہ رانا […]

عمران خان کو گرفتار کیا جاسکتا ہے، اسلام آباد پولیس کااعلان

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے معاملے پر اسلام آباد پولیس کا بیان سامنے آگیا۔ایک بیان میں اسلام آباد پولیس کا کہنا ہےکہ وارنٹ گرفتاری ایک قانونی عمل ہے، عمران خان پچھلی پیشی […]

عمران خان وزیراعظم ہائوس سے جاتے ہوئے ڈائری کیساتھ کیا چیز بھی لے گئے؟ مریم نواز نے الزام عائد کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان وزیر اعظم ہاؤس سے جاتے ہوئے منرل واٹر کی دو ہزار بوتلیں بھی اٹھا کر لے گئے۔اسحاق ڈار، رانا ثناء اللہ اور احسن اقبال […]

عمران خان کی گرفتاری، بنی گالہ پہنچنے والی پولیس فورس کہاں چلی گئی؟ بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد پولیس کی نفری بنی گالہ سے واپس چلی گئی، عمران خان کی رہائش گاہ کے راستے میں لگائی گئی رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان اسلام آباد پولیس نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے […]

ابھی تو میں نے ایکشن شروع کیا ہی نہیں، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا ڈالر کی قدرمیں کمی سے متعلق دعویٰ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ عمران خان نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آئین کی خلاف ورزی کی، سائفر وزیر اعظم ہاؤس کی پراپرٹی ہے، سابق پرنسپل سیکریٹری کا کہنا ہے کہ انہوں نے سائفر عمران خان […]

ہمارے سیاسی حمام میں سب ننگے ہیں، عمران خان کی آڈیو لیکس پر حسن نثار کا ردِعمل، صرف شیخ رشید کی تعریف کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر تجزیہ کار اور کالم نگار حسن نثار نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس نے ثابت کردیا ہے کہ ہمارے سیاسی حمام میں سب ننگے ہیں جو نیت میں کھوٹے اور طبیعت میں لوٹے ہیں۔انہوں نے کہا شیخ رشید واقعی سیاسی حمام […]

close