//

چیف جسٹس یہ بات کہہ دیں تو ہم اگلے دن اسمبلی واپس چلے جائیں گے، عمران خان کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کہہ دیں سائفر غلط ہے، ہم اگلے دن اسمبلی واپس چلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے نجی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر ماریہ […]

عمران خان کو ممکنہ گرفتاری سے بچانے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کروانے کیلئے درخواست تیار کر لی گئی، تحریک انصاف کی لیگل ٹیم کی جانب سے ڈسٹرکٹ سیشن عدالت میں وارنٹ معطل کرنے کے لیے دراخواست دائر کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر […]

عمران خان نے اپنی گرفتاری سے متعلق اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ گرفتاری کیلئے ہر وقت تیار رہتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے نجی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر ماریہ میمن کو دیے گئے انٹرویو کے دوران اپنی […]

ٹرانس جینڈر بل ، ایک ہفتے میں غیر اسلامی قانون واپس لو ورنہ احتجاجی تحریک کی دہمکی دے دی گئی

لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ٹرانس جینڈر بل کو ختم نہ کروایا تو آنے والی نسلیں ہمیں معاف نہیں کریں گے۔ اتمام حجت کے لیے حکومت کو ایک ہفتہ دیا ہے کہ غیر اسلامی قانون واپس لے ورنہ جمعہ […]

عمران خان کو کیسےبے نقاب کریں ؟ نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایات جاری کر دیں‘ ذرائع

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی ہدایت پر پارٹی رہنمائوں نے سائفر کے معاملے پر عوام کو حقیقت سے آگاہ کرنے کا فیصلہ کرلیاجس کے لئے باقاعدہ منصوبہ بندی بھی شروع کر دی گئی ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم […]

مجھے کسی بھی وقت گرفتار کر سکتے ہیں ، عمران خان نے اپنی ٹیم کو الرٹ کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپنی ٹیم کو بتایا ہوا ہے کہ مجھے کسی بھی وقت گرفتار کرسکتے ہیں، جس نے 26سال جدوجہد کی اور ٹو پارٹی سسٹم توڑا اس کا مقابلہ وہ کریں […]

عمران خان کے وارنٹ، پی ٹی آئی کارکنان کا شارع فیصل پر احتجاج، ٹریفک معطل

کراچی (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے اور ان کی مبینہ گرفتاری کی کوششوں کے خلاف پی ٹی آئی کے کارکنان نے کراچی میں احتجاج شروع کر دیا۔ کراچی میں شارع فیصل پر نرسری کے […]

عمران خان کی کال سے حکمرانوں کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، پی ٹی آئی سینئر رہنما کا مریم نواز کی پریس کانفرنس پر ردعمل

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم سمیت حکمرانوں کی عمران خان کی کال سے ٹانگیں کانپ رہی ہیں،پریس کانفرنس کے فوری بعد عمران خان کی گرفتاری کے وارنٹ جاری ہوئے،عمران خان کو […]

عمران خان کی گرفتاری کی غلطی نہ کرنا، پچھتاؤ گے، پی ٹی آئی رہنما ؤں نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)اسلام آباد کی مقامی عدالت کی جانب سے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے پر پارٹی کے رہنمائوں نے ردعمل ظاہر کیا ہے جبکہ اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ وارنٹ […]

بنی گالہ 300 اہلکار بھیجنے کی خبریں، اسلام آباد پولیس نے نفری کی تفصیل بتا دی

اسلام آباد(آئی این پی ) اسلام آباد پولیس نے بنی گالہ میں 300 اہلکار بھیجنے کی خبروں کی تردید کر دی۔ٹوئٹر سے جاری پیغام میں اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ افواہیں پھیلائی جارہی ہیں کہ پولیس کے 300اہلکار بنی گالہ بھیجے گئے ہیں۔ […]

بنی گالہ پر ریڈ کرنے والے سوچ لیں جاتی عمرہ لاہور کے اندر ہی ہے، صوبائی وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر نے خبردار کر دیا

لاہور(آئی این پی )وزیرداخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ بنی گالہ پر ریڈ کرنے والے سوچ لیں جاتی عمرہ لاہور کے اندر ہی ہے۔اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ سیاست کو سیاست کی حد تک ہی رکھا جائے گا، […]

close