عمران ریاض کو رہا کیا جائیگا یا نہیں؟ لاہور ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے اینکر عمران ریاض خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے عمران ریاض خان کو آئندہ ورکنگ ڈے پر مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے اخراج مقدمات کیس کی سماعت 19جولائی تک […]

چوہدری شجاعت حسین نے پرویز الٰہی سے اختلافات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی سے کوئی اختلاف نہیں، نماز عید ساتھ پڑھیں گے، دنیا کشمیر میں بھارتی مظالم بند کرائے۔ وہ صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کے […]

بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، ڈیم ٹوٹ گیا، انٹرنیٹ، موبائل اور اے ٹی ایم سروسز بند

کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچا دی ہے، مختلف اضلاع میں بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس سے نالے بپھر گئے، طوفانی بارشوں کی وجہ سے لورالائی کے نواح میں قائم ڈیم ٹوٹ گیا، چمن میں سیلابی ریلوں سے […]

1940 کی قرارداد کے وقت میرے والد مینار پاکستان پر موجود تھے، عمران خان کا انکشاف

کہوٹہ (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میرے والد اور والدہ تحریک پاکستان میں شامل تھے۔انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے انکشاف کیاکہ 1940 کی قرارداد کے وقت میرے والد مینار […]

کشمیری نوجوان نے ڈسپلے رول پر قرآن پاک لکھ کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

مظفر آباد (پی این آئی) کشمیری نوجوان نے ڈسپلے رول پر قرآن پاک لکھ کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقے باندی پورا سے تعلق رکھنے والے نوجوان مصطفیٰ ابن جمیل نے ڈسپلے رول پر ہاتھ سے قرآن پاک لکھنے کا کارنامہ 7 […]

90 فیصد پاکستان عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے، جس شہر میں چاہیں چلے جاتے ہیں، اقرار الحسن نے تمام اینکرز کو چیلنج دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) معروف اینکر اقرار الحسن نے عمران خان کو پاکستان کا مقبول ترین لیڈر قرار دے دیا انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ میرے نزدیک پی ٹی آئی کی سیاست تضادات سے بھری ہے، میں عمران خان صاحب کا مداح […]

ن لیگ کا سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے خلاف انکوائری کا اعلان

لاہور (پی این آئی) ن لیگ نے جنسی ہراسانی اور بلیک میل ہو کر تحریک انصاف کے کیسز بند کرنے کا الزام لگا کر سابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کے خلاف انکوائری کا اعلان کر دیا، مسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا مشہود نے […]

ہیروئن کیس میں اے این ایف کے کردار پر رانا ثناء اللہ نے آرمی چیف سے شکایت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے ہیروئن کیس میں اے این یف کے کردار پر آرمی چیف سے شکایت کر دی، ان کا کہناتھاکہ وہ اپنے خلاف منشیات کیس میں اینٹی نارکوٹکس کے کردار پر آرمی چیف سے تحریری شکایت […]

رانا ثناء اللہ کی کس دھمکی پر عمران خان نے دھرنا ختم کرکے پشاور کی طرف یوٹرن مار دیا؟ حامد میر کا بڑا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ رانا ثنا اللہ کی ایک دھمکی کے بعدعمران خان نے لانگ مارچ ختم کرکے پشاور چلے گئے تھے انہیں کسی کا کوئی میسج نہیں گیا تھا۔سینئر صحافی حامد […]

ضمنی انتخابات کا دنگل، ن لیگ کی نئی کامیابی، تحریک انصاف کو دھچکا لگ گیا

اسلام آباد(آن لائن)ٹی این ایف جے نے پنجاب اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کردیا جبکہ وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ حکومت نام بدل کر کام کرنے والی کالعدم جماعتوں کا راستہ روکے […]

گوشت کھانے کی تیاری میں مصروف عوام کے لیے بری خبر

اسلام آباد (پی این آئی) عیدالاضحی پر گوشت کھانے کی تیاری کرتے ہوئے عوام کے لیے بری خبر یہ ہے کہ گوشت کی تیاری میں استعمال ہونے والے مصالحہ اور سبز اجزاء دھنیا، ادرک، ٹماٹر، پیاز کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ہے […]

close