بہاولپور (آئی این پی) بہاولپور کے علاقے سمہ سٹہ میں 2ہفتے قبل 6سال کے بچے کی لاش نہر سے ملنے کے واقعے میں نیا موڑ آگیا،پولیس کا کہنا تھا کہ باپ نے ہی اپنے بیٹے کو نہر میں دھکا دیا تھا،پولیس کے مطابق بیٹے کو […]
نوشہرہ(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ سمیت کوئی بھی عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا، عمران خان کے پیچھے پوری قوم کھڑی ہے،اتوار کو نوشہرہ میں جلسے سے خطاب […]
کوئٹہ(آئی این پی)صوبہ بلوچستان میں ہونے والی شدید بارشوں کے باعث تعلیمی ادارے بند کردیے گئے ہیں، صوبائی حکومت کی جانب سے اس ضمن میں باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے، صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت بلوچستان کے تمام […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے معاملے کی سابق صدر آصف علی زرداری نے مخالف کردی جب کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ اس معاملے پر واضح موقف دینے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری عمران خان کی گرفتاری کے حق میں نہیں ہیں۔ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ آصف زرداری سمجھتے ہیں عمران خان کی گرفتاری کا سیاسی نقصان ہوگا۔ذرائع […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمے میں گرفتاری سے بچنےکے لیے بنی گالا سے چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان ممکنہ گرفتاری سے بچنے کے لیے بنی گالا میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)سوشل میڈی پر گردش کرنیوالی خبریں افواہ نکلیں، نجی ٹی وی کے مطابق بنی گالہ جانیوالے راستے میں ایک ناکہ آتا ہے اور اس ناکے کے علاوہ کوئی اضافی پولیس کی نفری موجود نہیں۔ نجی ٹی وی نے ایسی خبروں کو سوشل […]
کراچی(پی این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری دبئی سے واپس کراچی پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کراچی واپس آگئے ہیں، وہ 25 جولائی کو دبئی روانہ ہوئے تھے۔دبئی میں موجودگی کے دوران آصف علی زرداری کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے ۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کے گھر بنی گالہ جانیوالی روڈ پر سیکیورٹی سخت کر دی گئی ۔ بنی گالہ جانیوالوں کی سخت چیکنگ کی جارہی ہےجبکہ غیر متعلقہ افراد کا داخلہ ممنوع ہے۔عمران خان کی گرفتاری کی خبریں بھی میڈیا پر چل رہی ہیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ شہباز گل کو اغوا کرکے تشدد کیا گیا، جب وہ ذہنی طور پر ڈسٹرب ہوا تو اس کی تصویریں بنائی گئیں،آئی جی اور ڈی آئی جی […]
مظفر آباد ( پی این آئی ) آزاد کشمیر میں پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ، 9 جوان شہید۔ تفصیلات کے مطابق ایک فوج کی گاڑی کو حادثہ آزاد کشمیرکے علاقے باغ کے قریب پیش آیا جس میں 9 جوان شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔ […]