اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وکیل فیصل چوہدری نے تصدیق کی ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری دائر کی جائے گی۔اسلام آباد ایف ایٹ کچہری جہاں آج شہباز گل پیش ہوں گے وہاں عمران خان […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ڈی ایم کی وفاق میں حکومت میں شامل بڑی جماعت پیپلز پارٹی نے وزیراعظم شہباز شریف کے کئی فیصلوں پر گلے شکوے شروع کر دیئےہیں۔ ان میں وزیر اعظم کے ساتھ کام کرنے والے، معاونین خصوصی کی تعیناتیوں ، […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل نے مبینہ بھوک ہڑتال ختم کر دی۔اسپتال ذرائع کے مطابق شہباز گل کو ڈاکٹروں اور پولیس حکام نے کھانا کھانے پر رضامند کیا جس کے بعد پی ٹی آئی رہنما نے رات […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 245 پرضمنی انتخاب میں کامیابی حاصل کرلی۔حلقہ این اے 245 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا وقت صبح 8 بجے شروع ہوا جو کسی وقفے کے بغیر شام 5 بجے […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان میں شدید بارشوں کے باعث تعلیمی ادارے بند کردیے گئے۔اعلامیے کے مطابق صوبے کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کل سے27 اگست تک بند رہیں گے۔اعلامیے میں کہا ہے کہ بارشوں کے باعث صوبے کے تعلیمی اداروں میں ایک ہفتےکی […]
کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے صوبے کے 23 اضلاع کو آفت زدہ قراردے دیا۔صوبائی حکومت نے آفت زدہ قرار دیے گئے اضلاع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق حیدرآباد، ٹھٹہ، بدین، سجاول، ٹنڈو محمد خان، ٹنڈوالہ یار، جامشورو، مٹیاری، میرپورخاص اور دادو کو […]
لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم اسٹیبلشمنٹ کی سپورٹ کے بغیر دس دن بھی سیاست نہیں کرسکتے۔دونوں سیاسی پارٹیاں اسٹیبشلمنٹ کی مصنوعی آکسیجن پر چلتی ہیں جیسے ہی سپورٹ میں کمی آتی ہے […]
راولپنڈی(آئی این پی)چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ پاکستان میں طاقتور اور کمزور کے لیے الگ الگ قانون ہے، فوری اور شفاف الیکشن ملک کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کا واحد راستہ ہیں، شہباز گل پر تشدد قابل مذمت […]
کراچی(آئی این پی)سندھ حکومت نے صوبے کے 23اضلاع کو آفت زدہ قراردے دیا،صوبائی حکومت نے آفت زدہ قرار دیے گئے اضلاع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے،نوٹیفکیشن کے مطابق حیدرآباد، ٹھٹہ، بدین، سجاول، ٹنڈو محمد خان، ٹنڈوالہ یار، جامشورو، مٹیاری، میرپورخاص اور دادو کو آفت زدہ […]
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی پولیس نے سابق وزیراعظم عمران خان کے گھر کی طرف جانے والے راستے کی سیکیورٹی سخت کردی ہے،تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے گھر کی طرف جانے والے راستے کی سیکیورٹی سخت کرتے ہوئے غیر متعلقہ افراد […]
پشاور(آئی این پی)ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر(ڈی ایچ او)پشاور ڈاکٹر وزیر صافی نے کہا ہے کہ محکمہ صحت کے 3 ہزار 64 ملازمین میں سے 1 ہزار 714 کی فزیکل ویری فکیشن ممکن ہوئی، ایک بیان میں ڈاکٹر وزیر صافی نے کہا کہ بائیو میٹرک تصدیق کرانے […]