اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی پمز ہسپتال کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔منظر عام پر آنے والی ویڈیو میں شہباز گل کو پمز اسپتال میں اپنے کمرے میں ہشاش بشاش دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو میں سنا […]
اسلام آباد (پی این آئی)حکمران اتحاد نے کہا ہے کہ عدلیہ خاتون مجسٹریٹ کو دھمکیوں کا نوٹس لے۔نجی ٹی وی کے مطابق اتحادی حکمران جماعت نے عمران خان کے خاتون مجسٹریٹ سمیت ، آئی جی اور ڈی آئی جی کیخلاف بیانات پر کہا ہے کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)عدالت کے حکم پر اسپتال منتقل کیے گئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کچھ بھی کھانے پینے سے انکار کر دیا۔نجی ٹی وی جیو کے ذرائع پمز اسپتال کا بتانا ہے کہ شہباز گل گزشتہ رات سےکچھ بھی کھانے […]
اسلام آباد (پی این آئی )صوبائی وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر نے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کو بڑی خوشخبری سنادی ۔ پی ٹی آئی رہنما و صوبائی وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کارکنان کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ کارکنان کیخلاف تمام مقدمات […]
اسلام آباد(پی این آئی )پاک فوج کے خلاف ایک اور پروپیگنڈہ بے نقاب ہوگیا، آرمی چیف کے دورہ لندن سے متعلق تمام جھوٹ ریت کی دیوار ثابت ہوئے۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق قانون حرکت میں آتے ہی تمام گمراہ کن مہم کا پردہ […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے عمران خان کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ اسرائیل اور بھارت کی فارن فنڈنگ سے عمران خان پاکستان میں خانہ جنگی کرانا چاہتا ہے ۔اپنے ایک بیان میں ترجمان […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما علی زیدی نے شہباز گل سے متعلق ویڈیو ریلیز کی گئی ویڈیوز پر کہا ہے کہ مجھے تو اس میں یہ سمجھ نہیں آرہا کہ یہ شہباز گل ہیں بھی یا نہیں۔رہنما تحریک انصاف کا کہنا تھاکہ جنہوں […]
کراچی (پی این آئی) سندھ کے سابق گورنر اور تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے کراچی کے حلقے این اے 245 میں پولنگ شروع ہونے سے قبل ہی دھاندلی کا الزام لگا دیا۔عمران اسماعیل نے کہا کہ سامان پولنگ اسٹیشن پہنچ چکا لیکن معلوم […]
لاہور (پی این آئی) بجلی کے بلوں کے ذریعے فکسڈ ٹیکس کی وصولی کے حکم کووزیراعظم شہباز شریف نے کو فوری معطل کرنے کا حکم جاری کر دیاہے۔اس حوالے سےوزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت لاہور میں اجلاس ہوا جس میں ملکی معاشی صورت […]
اسلام آباد(پی این آئی)ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کراچی میں مزید دو خفیہ بینک اکاؤنٹس سامنے آئے ہیں۔ ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا ہے۔ایف آئی اے ذرائع کا دعویٰ ہے کہ پی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے اعلان کیا ہے کہ خاتون مجسٹریٹ، انسپکٹر جنرل (آئی جی) اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) اسلام آباد پولیس کو دھمکی دینے والوں کو قانون کا سامنا کرنا ہوگا۔ اپنے بیان میں رانا ثنا اللہ […]