عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے کا کہا تو۔۔۔ چوہدری پرویز الٰہی کا بڑا اعلان

لاہور(پی این آئی)سپیکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہےکہ اگر عمران خان اسمبلی توڑنےکا کہیں گے تو میں سوچوں گا نہیں دو سیکنڈ میں اسمبلی توڑ دوں گا۔ان کا کہنا تھا کہ سب سے زیادہ محنت عمران […]

تحریک انصاف نے پنجاب فتح کر لیا، اب تک 9 نشستوں پر تحریک انصاف کی کامیابی، ن لیگ کی کیا پوزیشن رہی؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک کے نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف 9 نشستوں پر کامیاب قرار پائی ہے اور اسے مزید 8 سیٹوں پر برتری حاصل ہے۔ […]

حلقہ پی پی 167میں بھی تحریک انصاف نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے

لاہور (پی این آئی) پی پی 167 لاہور میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے فتح اپنے نام کرلی۔ پی پی 167 کے تمام پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہے جس کے مطابق […]

لودھراں حلقہ پی پی 224سے بھی تحریک انصاف نے میدان مار لیا

لودھراں (پی این آئی) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 224 لودھراں میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے امیدوار نے کامیابی اپنے نام کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق پی پی 224 کے تمام پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ […]

عوام کا فیصلہ آگیا، مریم نواز نے بھی ضمنی الیکشن میں اپنی شکست تسلیم کرلی

لاہور(پی این آئی)عوام کا فیصلہ آگیا، مریم نواز نے بھی ضمنی الیکشن میں اپنی شکست تسلیم کرلی۔۔۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا پنجاب میں ضمنی انتخابات کے نتائج پر بیان سامنے آگیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں […]

مسلم لیگ (ن)نے ضمنی الیکشن میں اپنی شکست تسلیم کر ی

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک احمد خان نے پنجاب اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں شکست تسلیم کرلی۔ ملک احمد خان کا کہنا تھاکہ دل سے تسلیم کرتا ہوں کہ تحریک انصاف کو تاریخی فتح ہوئی۔انہوں نے کہا کہ عوام کا ووٹ […]

پنجاب میں ضمنی الیکشن، ن لیگ کو بھی پہلی کامیابی مل گئی

بہاولنگر (پی این آئی) پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کو پہلی کامیابی مل گئی۔ن لیگ کو یہ کامیابی پی پی 237 بہاولنگر سے ملی ہے ۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق یہاں سے […]

غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ، حلقہ پی پی 217میں زین قریشی نے بھی میدان مار لیا

ملتان (پی این آئی) ملتان میں پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 217 میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں تمام 124 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا ہے۔غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجےکے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار مخدوم […]

ضمنی انتخابات، تحریک انصاف نے میدان مار لیا، پہلا حلقہ جس کے تمام پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ آگیا

ڈیرہ غازی خان (پی این آئی) پنجاب کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں پہلے حلقے کا مکمل غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق یہ نتیجہ پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 288 ڈیرہ غازی […]

شیخ رشید کی لیک آڈیو سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)حکومت کا شیخ رشیدکی لیک آڈیو کی انکوائری کرانےکا فیصلہ۔شیخ رشید کی آڈیو لیک سامنے آنے کے بعد عوام ان کی اصلیت جان چکے ہیں، پی ٹی آئی کوشفاف الیکشن لڑنا ہی نہیں آتا، مریم اورنگ زیب کا بیان۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی […]

تحریک انصاف کو 16نشستوں پر لیڈ مل گئی، تحریک انصاف پنجاب میں حکومت بنانے کی پوزیشن پر ۔۔بڑا دعویٰ آگیا

لاہور(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما فوادچوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی 15 سے 16 نشستوں پر لیڈ کر رہی ہے۔فوادچوہدری نے کہا کہ پولنگ کے دوران 3 بجے کے بعد حالات خراب کرنےکی کوشش کی گئی مظفرگڑھ […]

close