لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے مسلم لیگ ن نے حکمت عملی مرتب کر لی۔پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور اتحادی ارکان اسمبلی 22 جولائی تک نجی ہوٹل میں قیام کریں گے۔ مسلم لیگ ن کے اراکین پنجاب […]
راولپنڈی(پی این آئی) ریٹرننگ افسر نے راولپنڈی کے حلقے پی پی سات میں دوبارہ گنتی کی پی ٹی آئی امیدوار کی درخواست مسترد کردی۔تفصیلات کے مطابق ریٹرننگ افسر نے راولپنڈی کے حلقے پی پی سات میں دوبارہ گنتی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا۔فیصلے میں […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے پی ٹی آئی کی پنجاب ضمنی الیکشن میں جیت کی وجہ بتائی ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں ریحام خان نے لکھا کہ پی ٹی آئی کے ضمنی انتخابات میں […]
لاہور (پی این آئی ) 20 اراکین اسمبلی پر مشتمل چھینہ گروپ کا پرویز الہٰی کو ووٹ دینے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی وزارت اعلٰی کے الیکشن سے قبل تحریک انصاف اور ق لیگ کے اتحاد کو اہم کامیابی حاصل ہو گئی۔ جی […]
لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے ایم پی اے جلیل شرقپوی اور غیاث الدین کی 10، 10کروڑ میں بکنے کی تصدیق کردی۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ ان دونوں ارکان کو چودھری پرویز الٰہی نے پیسے دیے ہیں، سپریم کورٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر اطلاعات و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے اپنی ہی جماعت کے رکن پنجاب اسمبلی مسعود مجید پر 40 کروڑ روپے لیکر ملک سے چلے جانے کا الزام عائد کردیا۔ان کا کہنا تھاکہ پنجاب میں ایک انتخاب […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے اپنے اراکین اسمبلی کو ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ جو رکن پارٹی ہدایت کے خلاف جائے گا وہ ڈی سیٹ ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ پنجاب کے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے ارکان پنجاب اسمبلی کو خریدنے کیلئے 50 کروڑ تک کی آفرکی جارہی ہے۔اپنی ٹوئٹ میں عمران […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے پر ایک بار پھر ہارس ٹریڈنگ کا الزام عائد کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کا اعلان کردیا۔ اینکر پرسن اجمل جامی کے مطابق “تحریک انصاف نے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے وفاقی سیکرٹریٹ اوراسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری (آئی سی ٹی)فیلڈ ایڈمنسٹریشن میں کام کرنے والے سرکاری افسران کے لیے ’ایگزیکٹو الاؤنس‘ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ڈیلی ڈان کے مطابق افسران کو 150فیصد تک ایگزیکٹو الاؤنس دیا گیا ہے، […]
اسلام آباد(پی این آئی)صحافی اسد طور نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی ایس آئی نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو رپورٹ دی تھی کہ 17 جولائی کو پنجاب کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف 15 سے 16 سیٹیں جیت جائے گی۔یو ٹیوب چینل […]