صوابی (پی این آئی) نشانِ حیدر کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے صوابی میں واقع مزار پر چوری کے 2 ملزمان کو صوابی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق شہیدِ کارگل کیپٹن کرنل شیر خان کے مزار سے چوری کی گئی […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئی جی اسلام آباد نے پی ٹی آئی ایم این اے صالح محمد خان کے ساتھ تضحیک آمیز برتاؤ کا نوٹس لے لیا، انہوں نے متعلقہ سی آراو انچارج اور ملوث اہلکار کو تاحکمِ ثانی معطل کردیا اور معاملے کی […]
اسلام آباد(آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس کا تحریری فیصلہ جان بوجھ کر لیٹ کیا جارہا ہے، فارن فنڈنگ کیس کی طرح اس میں حکومت کی مرضی کی چیزیں شامل کی جارہی ہیں۔اسلام آباد میں […]
اسلام آباد (آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے بیک ڈور مذاکرات ہوئے مگر کوئی نتیجہ نظر نہیں آرہا، مجھے پورا یقین ہے یہ الیکشن نہیں کروائیں گے، جمعرات یا جمعہ کو لانگ مارچ کی […]
لاہور (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ توشہ خانہ میں عمران نیازی، تصدیق شدہ خائن اور جھوٹا نکلا، یہ کوئی خوشی کا نہیں لمحہ فکریہ ہے، جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں نا گھبرانے والی بات ہے، لانگ مارچ کے دوران قانون اپنا […]
لاہور (آن لائن) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے قائم، مقسم صدر رانا فاروق سعید نے کہا ہے کہ چوہدری اعتزاز احسن کی تازہ یقین دہانی پر ورکرز پھر اعتماد کرتے ہیں۔وہ میڈیا میں بار بارپیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم کیخلاف عمرانی سازش میں شریک […]
لاہور (پی این آئی) ماہرین کا کہنا ہے کہ عالمی ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف)کی جانب سے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکلنے کے بعد پاکستان کے لیے بین الاقوامی سطح پر ملک میں معیشت کی بہتری کے لیے سرمایہ کاری […]
لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی پنجاب کے عوام کومعیاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے متحرک، وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے 55 گاڑیوں و موٹرسائیکلوں پر مشتمل موبائل فوڈ لیبز و چیکنگ سکواڈ کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعلیٰ آفس میں موبائل فوڈ […]
اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کے دور حکومت میں بڑھائی گئی قیمتیں موجودہ حکومت کے گلے پڑگئیں ۔جی ایس کے پاکستان نے پیناڈول ٹیبلٹس اور بچوں کے لیے سیرپ بنانے بند کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق معروف فارما سیوٹیکل […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سیاست سے کسی کو بھی زبردستی باہر نہیں کیا جانا چاہیے۔ ہفتے کے روز میڈیا سے گفتگو میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ہماری اتحادی حکومت آپس […]
اسلام آباد(پی این آئی)تھانہ سنگجانی پولیس نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سمیت شر پسند کارکنان پر پولیس کے اوپر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ کرنے پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد […]