اسلام آباد(پی این آئی) صدر مملکت نے یوم پاکستا ن اور عیدالفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں 180روز کی کمی کردی ۔ ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت نے سزاؤں میں کمی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 45کے تحت دی،سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل، […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا پر تین بڑے آفیشل اکاؤنٹس (عمران خان، تحریک انصاف اور پی ٹی آئی آفیشل) کا تعلق پارٹی کے بانی چیئرمین عمران خان سے ہے اور یہ تینوں اکاؤنٹس بیرون ملک سے عمران خان کی […]
پاکستان میں عیدالفطر 31 مارچ کو ہونے کے قوی امکانات موجود ہیں، ماہرینِ فلکیات کا کہنا ہے کہ چاند کی پیدائش رواں ماہ کی 29 تاریخ کو ہو گی۔ ماہرینِ فلکیات کے مطابق سعودی عرب میں 29 مارچ کو چاند نظر آنے کے امکانات نہیں، […]
عید الفطر اور یومِ پاکستان کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کر دی گئی۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی چھوٹ کا اعلان کیا ہے۔صدرِ مملکت نے یومِ پاکستان اور عید الفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں 180 […]
اسلام آباد: پارلیمنٹ کی راہداری میں وزیر دفاع خواجہ آصف اور پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کی خوشگوار انداز میں ملاقات ہوئی۔ خواجہ آصف اور بیرسٹر گوہر نے ایک دوسرے سے مصافحہ کیا اور قہقہے بھی لگائے، اس دوران صحافی نے سوال کیا […]
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ملک کا برا حال ہو گیا ہے، حکومت اپوزیشن الائنس سے خوف زدہ ہے۔ ’جیو نیوز‘ سے بات چیت کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ جے یو […]
اسلام آباد(پی این آئی) سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا مہم کے حوالے سے پی ٹی آئی کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے آگئے ہیں۔ جے آئی ٹی ذرائع کے مطابق، تفتیش کے دوران جے آئی ٹی نے اشتعال انگیز مواد اکٹھا کیا ہے، جو ریاست […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) سینئر سیاستدان حافظ حسین احمد انتقال کر گئے، وہ گزشتہ کچھ عرصہ سے کافی علیل تھے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق سینئر سیاستدان حافظ حسین احمد گردوں کے مرض میں مبتلا تھے، حافظ حسین احمد کا تعلق جمعیت علمائے اسلام ف سے […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) بلوچستان میں ہونے والے سانحہ جعفر ایکسپریس کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے عید کے بعد بلوچستان میں آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلانے کااعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے میڈیا سے گفتگو […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ 21 مارچ سے ملک کے میدانی علاقوں میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی کو جیل میں کیسا کھانا دیا جا رہا ہے ؟ سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا تفصیلات کے مطابق سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے الزام لگایا ہے کہ […]