کوئٹہ (پی این آئی)سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد 43سال مقرر کر دی گئی۔۔۔ بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد 43 سال مقرر کردی۔صوبائی وزیر عبدالرحمان کھیتران کا کہنا تھا کہ عمر کی حد کا اطلاق یکم جولائی 2022 سے30 جون 2023 […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو “غدار” قرار دیتے ہوئے انہیں عبرت کا نشان بنانے کا مطالبہ کردیا۔عمران خان کی امریکی سائفر سے متعلق آڈیو لیک ہونے […]
لاہور(پی این آئی)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو اسمبلی میں واپسی پر خوش آمدید کہوں گا،ملکی مسائل کا حل سر جوڑ کر نکالنا ہو گا، انتخابات آئین و قانون کے مطابق ہوں گے کسی کی مرضی کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم نے مفتاح اسماعیل کو وفاقی وزیرکو عہدے پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، مفتاح اسماعیل فی الحال وفاقی کابینہ کا حصہ رہیں گے، مفتاح اسماعیل بغیر قلمدان کے وفاقی وزیر تعینات رہیں گے۔ اے آروائی نیوز کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی) جی ڈی اے کورکمیٹی کے متعدد ممبران نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی، جی ڈی اے رہنماؤں نے کہا کہ عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہیں، عمران خان نے جی ڈی اے رہنماؤں کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اچھا ہوا کہ آڈیو آگئی اب ڈونلڈ لونے جو باتیں کیں وہ سائفر بھی سامنے لایا جائے، یہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ ہے سوچ رہا ہوں شہبازشریف کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے بطور وزیر خزانہ حلف اٹھا لیا ہے۔وہ دو روز قبل ہی پاکستان پہنچے تھے۔اسحاق ڈار کی وطن واپسی پر ڈالر کی قیمت میں تین روپے کمی ہوئی تھی۔ اسی حوالے سے ماہر […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سائفر کو شہبازشریف وغیرہ نے لیک کیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے سائفر لیک پر ردعمل دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ بڑا اچھا کیا انہوں نے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) مسلم لیگ ن کی قانونی ٹیم نے نوازشریف کی واپسی کی تیاری کرلی، آمد سے قبل ان کی حفاظتی ضمانت کرائی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار کےبعد مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی واپسی کا طریقہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا امریکی سائفر سے متعلق آڈیو لیک ہونے پر ردعمل آ گیا ۔عمران خان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے ہی آڈیو لیک کی ہے۔ابھی تو سائفر پر کھیلا ہی نہیں ہے۔چاہتا ہوں سائفر […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری کا اختیار وزیراعظم کا ہے، پاکستان کے تمام ادارے خودمختار ہیں، جمہوری حکومت میڈیا کی آزادی پر یقین رکھتی ہے۔انہوں نے واشنگٹن میں امریکی ادارے ’ فارن پالیسی […]