لاہور (آن لائن) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے لاہور سمیت صوبے بھر میں 5 مرلہ کے گھروں کے مالکان کو پراپرٹی ٹیکس کے حوالے سے دی گئیچھوٹ ختم کردی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے 5 مرلے کا گھر […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کی کال پر جاری لانگ مارچ کے روٹ میں تبدیلی کے اب لانگ مارچ کے بعد راولپنڈی پہنچنے کا دن بھی تبدیل کر دیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کی […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کی ڈیوٹی پر تعینات ہونے والے اہلکاروں کے ساتھ افسوسناک سلوک کا انکشاف ہوا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب پولیس کی جانب سے 600 جوانوں کو جانوروں کی […]
کراچی (پی این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کے 3 مقدمات کا فیصلہ سنا دیا گیا ہے۔ کراچی میں انسداد دہشت گردی عدالت نے فیصلے میں سابق میئر کراچی اور سابق وفاقی وزیر فاروق ستار سمیت 6 ملزمان […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو درخواست کروں گا کہ فورس کو ٹیئرگیس اوراسلحہ جاری ہونا چاہیے، فورسز کے پاس اسلحہ نہ ہوا تو نقصان ہوسکتا ہے، لانگ مارچ میں تاخیر کا مقصد ان کی بندوقیں […]
پشاور (پی این آئی ) پرویز خٹک نے سیاست سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما، سابق وزیر اعلٰی خیبرپختونخواہ، سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما […]
گوجرانوالہ (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ جب اسلام آباد پہنچے گا تو پھر میرا اگلا پلان نظر آئے گا، پھر اس کے بعد مزید اگلا پلان نظر آئے گا، یہ سلسلہ اب رکنا نہیں […]
اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ حقیقی آزادی مارچ میں ہم نے سائیکلوجیکل سٹریٹجی اپنائی ہے ، سائیکلوجیکل سٹریٹجی میں دیکھا جاتا ہے کہ مخالف کے اعصاب کتنے مضبوط ہیں […]
لاہور (پی این آئی )علیم خان کس کے ڈر سے دبئی میں روپوش ہیں؟ صحافی صدیق جان کا حیران کن دعویٰ۔۔ صحافی صدیق جان نے دعویٰ کیا ہے کہ دبئی میں بیٹھے علیم خان منتظر ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف کی ایک شخصیت عمران خان […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ موجودہ لانگ مارچ کے پیچھے کوئی ادارہ نہیں البتہ ایک دو افراد ہو سکتے ہیں ۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)معروف تجزیہ کار طلعت حسین نے اقرار کیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے پاس عمران خان کا کوئی جواب نہیں ہے ۔ایک ویڈیو میں انہوں نے کہا کہ میں جس سے بھی بات کروں وہ عمران خان پر بہت تجزئیے دیتا ہے،عمران […]