گندم کی قیمت کم ترین سطح پر آگئی، کسان سراپا احتجاج

اسلام آباد (پی این آئی) کسان اتحاد کے چیئرمین خالد حسین باٹھ نے حکومت کی طرف سے کسانوں پر لگائے جانیوالے ٹیکس اور پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی فی من قیمت 2850 روپے مقرر کرنے پر اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کر […]

سینئر لیگی رہنما نے پی ٹی آئی پر پابندی کی مخالفت کر دی

لاہور(پی این آئی)لیگی رہنما جاوید لطیف نے پی ٹی آئی پر پابندی کی مخالفت کر دی کہا کہ کسی جماعت پرپابندی نہیں ہونا چاہئے ملکی مفادات کاسودا کرنے والی جماعت سیاسی کہلانے کے لائق نہیں۔ ملک میں انتشار پھیلنے سے ملکی مسائل مزید بڑھیں گے۔ […]

فیصل واوڈا نے حکومت پر سنگین الزام عائد کر دیا

لاہور(پی این آئی)سینئر سیاست دان فیصل واوڈا نے کہا کہ حکومت وکٹ کے دونوں طرف کھیلےگی تونقصان ہوگا۔ پی ٹی آئی میں کئی دھڑے ہیں، پی ٹی آئی میں فاروڈ بلاک تیار ہے،،، پی ٹی آئی کے لوگوں کے سینتیس حلف نامے جمع ہوئے ہیں […]

پی ٹی آئی پر پابندی،تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) اور سنی اتحاد کونسل ( ایس آئی سی ) کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی نے تحریک انصاف پر پابندی کے حکومتی فیصلے کیخلاف احتجاج کا اعلان کر دیا۔ جمعرات کو تحریک انصاف اور سنی […]

ہم حکومت بچانے کیلئے کسی بھی حد تک جائیں گے، خواجہ آصف کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سرگوشیاں ہورہی ہیں کہ اکتوبر آنے دیں ہم انتخابات سے متعلق درخواست بھی لگا دیں گے،تاکہ الیکشن منسوخ کردیئے جائیں، ہم حکومت بچانے کیلئے کسی بھی حد تک جائیں گے،پارلیمنٹ کا کوئی تقدس […]

صنم جاوید کیلئے پھر بُری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کی رہائی کے خلاف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ سے رجوع کرلیا۔ ڈسٹرکٹ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج افضل مجوکہ نےایف آئی اے کی اپیل پر سماعت کی۔ایف آئی اے پراسیکیوٹر شیخ عامر […]

بجلی کی فی یونٹ اصل قیمت کتنی ہے؟بڑا انکشاف

لاہور (پی این آئی) بجلی کی اصل قیمت صرف 10 روپے ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں بجلی کی فی یونٹ قیمت صرف 10 روپے ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخواہ مزمل اسلم نے انکشاف کیا کہ ملک میں جو بجلی پیدا ہوتی […]

مخصوص نشستوں سے متعلق نواز شریف کا اہم فیصلہ

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے پر اتحادی جماعتوں سے رابطے کافیصلہ کرلیاہے۔ نواز شریف اتحادی رہنماؤں سے مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے […]

کیا پاکستان میں ٹویٹر کےبعد فیس بک کو بھی بند کر دیا گیا؟ حقیقت جانیے

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں سوشل میڈیا ویب ساٹس پر پابندی کے حوالے سے آئے روز خبریں شائع ہوتی رہتی ہیں۔ پاکستان میں گذشتہ تقریباً 5 ماہ سے ’ایکس‘ (سابق ٹوئٹر) بند ہے اور اس حوالے سے عدالتوں میں کیس بھی زیرسماعت ہے۔ […]

حکومت نے گھریلو گیس صارفین کو ایل پی جی پر منتقل کرنے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے مستقبل میں گھریلو صارفین کو ایل پی جی پر منتقل کرنے کا عندیہ دے دیا ہے ۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے اجلاس میں وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے بتایا کہ ملک میں سیکیورٹی […]

چئیرمین الیکشن کمشنر کو مستعفی ہونے کی2دن کی مہلت دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور تمام ارکان کو 20 جولائی تک مستعفی ہونے کی مہلت دے دی۔ مستعفی نہ ہونے کی صورت میں 21 جولائی کو چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس دائر کیا جائے گا۔ذرائع کے […]