اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی اولین ترجیح ٹیکس نظام کو بہتر بنا کر ملکی آمدن میں اضافہ اور عام شہری پر ٹیکس کا بوجھ کم کرنا ہے۔ یہ بات انہوں نے ایف بی آر کی جاری اصلاحاتی اقدامات پر […]
لاہور: انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو شیر پاؤ پل پر جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی سمیت 6 ملزمان کو بری کر دیا۔ عدالت کے جج ارشد جاوید نے کوٹ لکھپت جیل میں ملزمان […]
بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ بانی نے پیغام بھیجا ہے کہ عدالت میں پیش ہونا چاہتا ہوں۔ بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خانم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بشریٰ بی بی کی عمران […]
سابق گورنر پنجاب، مسلم لیگ (ق )کے بانی اور تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کے والد میاں اظہر انتقال کرگئے۔ میاں محمد اظہر نے اپنا سیاسی کیریئر 1960 کی دہائی کے آخر میں شروع کیا، ابتدائی طور پر پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ وابستہ […]
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو میانوالی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر، رکن قومی اسمبلی احمد چٹھہ اور تمام دیگر کارکنوں کو 10، 10 […]
سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور خوشخبری سامنے آئی ہے، آزاد کشمیر حکومت نے 30 فیصد ڈسپیئرٹی الاؤنس کی منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ الاؤنس رواں مالی سال کے آغاز یعنی […]
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے 230 رہنماؤں اور کارکنان کی عبوری ضمانت میں 8 ستمبر تک توسیع کر دی ہے۔ انسدادِ دہشت گردی کے جج طاہر عباس سپرا نے 26 نومبر اور سپریم کورٹ کے […]
لاہور میں موٹر سائیکل سواروں کے لیے ہیلمٹ پہننے کی پابندی پر عملدرآمد کی دی گئی دو روزہ ڈیڈ لائن ختم ہو گئی ہے، جس کے بعد ٹریفک پولیس نے شہر بھر میں کریک ڈاؤن تیز کر دیا ہے۔ گزشتہ دو روز کے دوران ہیلمٹ […]
راولپنڈی میں ایک گھر میں گیس لیکیج کے باعث زور دار دھماکا ہوا، جس کے بعد آگ بھڑک اٹھی، واقعے میں 5 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق راولپنڈی کے علاقے جھنڈا چیچی عزیز آباد میں ایک گھر میں گیس لیکیج کے باعث […]
سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فواد چوہدری نے لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پارٹی قیادت اور موجودہ سیاسی حالات پر سخت تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ آج خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ہو رہے […]
فیڈرل ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں پاکستانی شہریوں کو دیے گئے گولڈن ویزوں سے متعلق معلومات کی بروقت فراہمی میں ناکامی پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے خلاف سخت نوٹس جاری کر دیا ہے۔ […]