اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے قومی اسمبلی کی مزید اکتیس نشستوں کے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ان نشستوں پر ضمنی الیکشن19 مارچ کو ہوگا۔شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی […]
