عوام کیلیے خوشخبری، سال نو پر بجلی کتنی سستی ہونیوالی ہے ؟ جانئے

عوام کے لیے ایک بڑی خوش خبری سامنے آئی ہے کہ نئے سال کے آغاز پر بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ پاکستان بھر میں مہنگی بجلی سے پریشان صارفین کے لیے یہ ایک اچھی خبر ہے کہ سالِ نو کے موقع پر […]

احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان کسان اتحاد نے کسانوں کو درپیش معاشی مشکلات اور زرعی اجناس کی کم قیمتوں کے خلاف لاہور سے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان کسان اتحاد کے صدر خالد محمود کھوکھر نے ایک پریس کانفرنس کے دوران 5 جنوری […]

اسلام آباد-تہران-استنبول فریٹ ٹرین سروس مؤخر

اسلام آباد، تہران اور استنبول کے درمیان مال بردار ٹرین سروس کا آغاز آج ہونا تھا، لیکن سکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے کی وجہ سے اسے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق اسلام آباد سے روانہ ہونے والی یہ ٹرین سبی کے راستے […]

سپیکر قومی اسمبلی سےبھارتی وزیرخارجہ کی ملاقات ، اہم خبر آ گئی

اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ نے ملاقات کی۔ جے شنکر نے خود آکر ایاز صادق سے مصافحہ کیا۔ ذرائع کے مطابق بنگلا دیشی دارالحکومت  میں اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر  کی ملاقات سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی  وفات  کے […]

بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے 2026 سے نئی شرط

اسلام آباد: بیرون ملک روزگار کے خواہشمند افراد کے لیے نئے سال میں اہم شرط نافذ کی جا رہی ہے۔ ہر سال پاکستان سے ہزاروں تعلیم یافتہ اور ہنرمند افراد بیرون ملک ملازمت کے لیے روانہ ہوتے ہیں، اور اب ان کے لیے ایک ضروری […]

پولیس کے لیے بڑا سرپرائز، وزیر داخلہ کے اہم فیصلے

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت نیشنل پولیس فاؤنڈیشن میں ایک اہم اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا، جس میں پولیس افسران اور ملازمین کی فلاح و بہبود سے متعلق کئی بڑے فیصلے کیے گئے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر […]

ملک بھر میں تعطیل کا اعلان

 اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ یکم جنوری 2026ء بروز جمعرات بینک تعطیل کے باعث ملک بھر میں بینک عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مذکورہ تاریخ کو تمام کمرشل بینک، ترقیاتی مالیاتی ادارے اور […]

فیڈرل ایمپلائز گورنمنٹ ہاوسنگ اتھارٹی کا عوام دشمن اقدام،اسلام آباد موریاں میں 1000کے قریب گھروں کو گرانے کی کوشش

اسلام آباد(لیاقت قریشی ) کیاعوام کے گھر گرا کر امیروں کے محل بنائیں جائیں گے؟ فیڈرل ایمپلائز گورنمنٹ ہاوسنگ اتھارٹی کا عوام دشمن اقدام، موریاں محلہ ملک آباد میں ایک ہزار کے قریب گھر گرانے کی کوششیں ، دوگھروں کو مسمار بھی کر دیا، متاثرہ […]

نواز شریف کی کامیابی، یاسمین راشد کی درخواست مسترد

الیکشن ٹربیونل نے این اے 130 لاہور سے مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن درست قرار دے دیا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کی جانب سے دائر درخواست، جس میں انہوں نے نواز شریف کی کامیابی کو چیلنج کیا تھا، خارج کر […]

سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

سونے کی قیمتوں میں تیز کمی کا رجحان جاری ہے جس سے سرمایہ کاروں اور صرافہ مارکیٹ کے خریداروں کو بڑا ریلیف ملا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 107 ڈالر فی اونس سستا ہو کر 4,371 ڈالر تک گر گیا ہے۔ عالمی منڈی کے اثرات […]

close