لاہور (پی این آئی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی لندن سے پاکستان واپسی ایک بار پھر سے تاخیر کا شکار ہو گئی ہے، لیکن نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم نواز کا 22 جنوری کو پاکستان پہنچنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وزیر محنت سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ کراچی کے میئر کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ بات چیت کا کوئی اراداہ نہیں بلکہ ہم جماعت اسلامی سے بات کریں گے ۔ وزیر […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہےکہ سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی نہیں دھاندلا ہوا، پی ٹی آئی کے کارکنان کے پاس دھاندلی کے واضح ثبوت موجود ہیں۔ فیاض الحسن […]
پشاور(پی این آئی)ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا عاطف خان عہدے سے مستعفی ہو گئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا عاطف خان نے استعفیٰ وزیراعلیٰ کے پی کو بھجوا دیا، عاطف خان نے کہاکہ 3 سال سے زائد عرصہ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کے […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن اسمبلی عابدہ راجہ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس میں وہ معجزانہ طور پر بچ گئیں۔مری میں پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے عابدہ راجہ پر موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی، جس […]
لاہور (پی این آئی) رہنما پاکستان تحریک انصاف مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور الیکشن کمیشن نے دھاندلی کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے ہیں، عوام کے مینڈیٹ پر ایسے ڈاکے کی مثال پہلے نہیں ملتی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے لیسکو کمپنی میں لائن سپرنٹنڈنٹ بھرتی ہونیوالے انجینئر کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا،جسٹس منصور علی شاہ نے خود مختار سرکاری اداروں میں بھرتی کے معیار پر دائر مقدمے کا فیصلہ تحریر کیا۔عدالت نے اپنے فیصلے میں […]
راولپنڈی (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ اور پاکستان عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ کے بہت سے پرندے اُڑان بھرنے کیلئے تیار ہیں ، شہباز شریف کے خلاف عدم اعتماد کوئی مسئلہ نہیں رہا۔ سماجی رابطوں کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں کو لے کر 5،6 مہینے ضائع کیے گئے، حکومت سے نکلنے کا نہیں سوچ رہے مگر ہمارے پاس یہی آپشن ہے، اگر ہمیں لگا کہ […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن اندرونی اختلافات اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے لگی، مریم نواز کے قریبی ساتھیوں کو نظر انداز کیا جانے لگا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ کے فیصلوں میں پنجاب کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے ق لیگ کو تحریک انصاف میں ضم ہونے کی پیشکش کے معاملے پر اہم فیصلے پرغور کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہٰی کی زیرصدارت ق لیگ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ارکان نے […]