عمران خان اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری کی تیاریاں مکمل، گرفتاری کے بعد کہاں منتقل کیا جائیگا؟

لاہور(پی این آئی)توشہ خانہ کیس میں حکومت نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور بشری بی بی کی گرفتاری کی تیاری کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی […]

نیا چئیرمین نیب کون ہوگا؟ 2اہم ناموں پر غور شروع

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے نئے چیئرمین نیب کے لیے 2 اہم شخصیات کے ناموں پر غور شروع کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذاتی وجوہ پر آفتاب سلطان کے چیئرمین نیب کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد حکومت نئے […]

سرکاری افسران کی کئی ایکڑ پر مشتمل رہائش گاہیں فروخت کرنے اور نئے گھروں کی تعمیر کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے قومی سطح پر وسائل کی بچت کی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ سرکاری ملازمین کو ایک سے زائد پلاٹ الاٹ نہیں کیا جائے گا،ایکڑوں پر محیط […]

پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنوں کو جیل منتقل کر دیا گیا، کون کون شامل؟

لاہور(آئی این پی)جیل بھرو تحریک کے سلسلہ میں گرفتار ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا۔قیدیوں والی وین کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئی، شاہ محمود قریشی ،اسد عمر،اعظم سواتی، عمر سرفراز چیمہ بھی قیدیوں والی وین میں […]

موٹر ویز پر سفر کے لیےمسافر گاڑیوں پر انتہائی سخت شرائط عائد کر دی گئیں، تفصیل جانیے

اسلام آباد(آئی این پی)موٹرویز پر حادثات پر قابو پانے کے لیے وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود کا بڑا فیصلہ،موٹرویز پرداخلے کے لیے مسافر بردار گاڑیوں کا فٹنس سرٹیفیکیٹ لازمی قرار، بغیر فٹنس سرٹیفیکیٹ داخلہ بند۔تفصیلات کے مطابق سانحہ کلرکہار پر آئی جی نیشنل ہائی ویز […]

کراچی کی کن عمارتوں اور تنصیبات پر حملے کا خدشہ؟

کراچی(آئی این پی)کراچی واٹر بورڈ ہیڈ آفس اور تنصیبات پر حملے کے خدشہ کے بعد سیکیورٹی انتظامات بڑھا دیئے گئے ہیں۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کو لکھے گئے خط میں ایم ڈی واٹربورڈ صلاح الدین کا کہنا ہے کہ واٹر بورڈ اپنے تحت بھی سیکیورٹی […]

جن کے پاس ناک صاف کرنے کا اختیار نہیں، وہ الیکشن کی تاریخ کیسے دے سکتے ہیں، ن لیگی رہنما پھٹ پڑے

لاہور( آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ صدر مملکت پی ٹی آئی کے کونسلر بن کر کام کر رہے ہیں،جن کے پاس اپنی ناک صاف کرنے کا اختیار نہیں وہ الیکشن کی تاریخ کیسے دے […]

وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ عمران خان نے خانہ کعبہ کی تصویر والی گھڑی بیچی اور توشہ خانہ میں جعلی رسید جمع کرائی، آفتاب سلطان کے الزامات […]

شہباز شریف مگر مچھ کے آنسو نہ بہائیں، قوم اب بیوقوف نہیں بنے گی، عمران خان نے ویڈیو خطاب میں پولیس کو سنگین نتائج کی دہمکی دے دی

لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف کی پریس کانفرنس کو ڈرامہ اور مگر مچھ کے آنسو بہانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میری حکومت ضرور آئے گی پھر میں ان کو نہیں چھوڑوں گا، […]

بھائی لوگو، افسانے میں کچھ تو حقیقت کا رنگ بھرو، پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک پر ایم کیو ایم رہنما کا تبصرہ

کراچی(آئی این پی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکزی رہنما روف صدیقی نے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک پر کہا کہ بھائی لوگو! افسانے میں کچھ تو حقیقت کا رنگ بھرو۔ کراچی سے جاری اپنے بیان میں انہوں نے پی ٹی آئی کی جیل بھرو […]

پنجاب اور پختونخوا میں انتخابات میں تاخیر پر از خود نوٹس، سپریم کورٹ کا 9 رکنی بینچ آج سماعت کرے گا

اسلام آباد (آئی این پی)سپریم کورٹ نے پنجاب اور کے پی میں انتخابات نہ ہونے کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے سماعت کیلئے9رکنی بینچ تشکیل دیدیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے پنجاب اور کے پی میں انتخابات نہ ہونے کا ازخود نوٹس لیا ہے ۔چیف جسٹس […]

close