جیل بھرو تحریک، پی ٹی آئی کے کتنے لوگوں کو گرفتار کیا؟ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)جیل بھرو تحریک۔۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ہم نے تحریک انصاف کے 500 لوگوں کی گرفتاری کا بندوبست کیا تھا لیکن 80 کے قریب لوگ ہی پولیس کی گاڑیوں میں بیٹھے اور باقی چلے گئے۔ […]

بارکھان کے کنویں سے ملنے والی خاتون کی لاش گرناز کی نہیں بلکہ کس کی ہے؟ لرزہ خیز انکشافات

کوئٹہ(پی این آئی)سانحہ بارکھان میں کنویں سے ملنے والے لاشوں کے پوسٹمارٹم رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ مقتول خاتون گرنازا نہیں بلکہ نوجوان لڑکی ہے ۔ پوسٹمارٹم رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ کنویں سے ملنی والی لاش 17سے 18سالہ لڑکی ہے جسے زیادتی […]

سپریم کورٹ کا صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن میں تاخیر پر نوٹس، اعتزاز احسن کا ردعمل بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے جلد فیصلہ آ جائے گا۔ ملک کے سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے چیف جسٹس کے از خود نوٹس پر ردعمل دیتے ہوئے […]

میرے کارکنوں پر تشدد کیا تو۔۔۔ عمران خان نے وارننگ دیدی

لاہور(پی این آئی)سربراہ تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ اگلی حکومت تحریک انصاف ہی بنائے گی ، کارکنوں پر تشدد کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے، تشدد کرنے والے اہلکاروں کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کریں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب […]

جیل بھرو تحریک، پی ٹی آئی کے کتنے رہنما اور کارکنان گرفتار ہوچکے ہیں؟ تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ جیل بھرو تحریک کے پہلے مرحلے میں لاہور سے 216کارکنوں نے گرفتاردی جس میں مرکزی رہنما بھی شامل ہیں۔ علی نواز اعوان کاکہنا تھا کہ شاہ محمود قریشی ، سینیٹر ولید اقبال ، اسد […]

چوہدری پرویز الٰہی کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے بعد چوہدری شجاعت حسین کا پہلا بیان آگیا

لاہور (پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ نفرت کی سیاست ملک کو شدید نقصان پہنچا رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کے مسلم لیگ ہاؤس کے دورے کے موقع پر انہوں نے کہا […]

3 افراد کے قتل کا الزام، صوبائی وزیر بلوچستان عبدالرحمٰن کھیتران گرفتار

کوئٹہ (پی این آئی) صوبائی وزیربلوچستان عبدالرحمان کھیتران کو گرفتار کرلیا گیا ہے، صوبائی وزیرمواصلات عبدالرحمان کھیتران کو 3 افراد کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے صوبائی وزیربلوچستان عبدالرحمان کھیتران کو 3 افراد کے قتل کے […]

یوکرینی صدر نے پاکستان سے مدد مانگ لی

اسلام آباد(پی این آئی) یوکرین کے صدر زیلنسکی نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ یوکرین میں قیام امن کے لیے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مسودے پر حمایت کی جائے ۔ یوکرین کے صدر زیلنسکی کی جانب سے صدر عارف علوی کو ٹیلی فون […]

جیل بھرو تحریک ملک کیخلاف سازش قرار دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) ن لیگ نے پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کو ملک کیخلاف سازش قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک ملک کیخلاف سازش […]

جیل بھرو تحریک، پی ٹی آئی رہنمائوں کو کن جیلوں میں منتقل کیا جائیگا؟ جسمانی ریمانڈ بھی لینے کا منصوبہ

لاہور (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے گرفتار اہم لیڈروں کو دوسرے صوبوں میں منتقل کرنے کا منصوبہ بنا لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے جیل بھرو تحریک سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی طے کر لی۔اسلام آباد میں گرفتاری دینے والوں […]

دفعہ 144کی خلاف ورزی، پولیس نے پی ٹی آئی قیادت کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا

لاہور (پی این آئی ) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں احتجاجی مظاہروں ، ریلیوں اور پی ایس ایل 8 میچز کے انعقاد کے پیش نظر شہر کے تین علاقوں میں ایک ہفتے کے لئے دفعہ 144نافذ کر دی ہے، بتایا گیا ہے […]

close