اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو ملنے والے تحائف کی تفصیل عام کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کوملنے والے تحائف کی تفصیل عام کرنے کا حکم دیدیا۔ بدھ کو سابق وزیر اعظم عمران خان کو توشہ خانہ سے ملنے والے تحائف کی تفصیلات کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ […]

فیصل آباد کا اعزاز،رانا ثناء اللہ تیسرے وزیر داخلہ بن گئے

اسلام آباد(پی این آئی ) پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے رانا ثناء اللہ خاں ایڈووکیٹ نے وزیر داخلہ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا، وفاقی وزیر داخلہ کا قلمدان فیصل آباد میں تیسری مرتبہ آیا ہے جوکہ فیصل آباد […]

بلاول بھٹو نے کابینہ میں شمولیت کس چیز سے مشروط کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری منگل کو حلف اٹھانے والے ارکان کی فہرست میں شامل نہیں تھے، اس حوالے سے بعض سیاسی حلقے متضاد آراء کا اظہار کر رہے ہیں تاہم انہوں نے بیرون ملک روانگی سے قبل کابینہ […]

حکومت فوری طور پر یہ کام کرے ورنہ ملک دیوالیہ ہوجائے گا ، کامران خان نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار کامران خان نے حکومت کو ملکی موجودہ معاشی صورتحال پر مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف مفتاح اسماعیل صاحب سیاست کی اکھاڑ پچھاڑ سے دور معاشی میدان میں فوری فیصلوں کی ضرورت […]

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے پرنسپل سیکرٹری کو عہدے سے ہٹا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے پرنسپل سیکرٹری ٹو گورنر راشد منصور کی جانب سے لکھنے والے خط کی تحقیقات کا حکم دیدیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب نے پرنسپل سیکرٹری کو عہدے سے ہٹانے کے لیے چیف سیکرٹری کو خط […]

وزیر صحت کا پمز ہسپتال پر چھاپہ۔ کیا کارروائی کی؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل نے صبح سویرے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع پمز ہسپتال کا اچانک دورہ کیا اور ہسپتال میں آئے ہوئے شہریوں کے مسائل سنے۔ عبدالقادر پٹیل پمز کی فارمیسی بھی گئے، انہوں نے اسپتال میں […]

کشمیریوں کے حقوق کی علمبردار، امریکی کانگریس کی اہم شخصیت اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) امریکی کانگریس کی اہم رکن الہان ​​عبداللہ عمر آج صبح اسلام آباد پہنچ گئیں، پاکستان میں قیام کے دوران وہ آزاد کشمیر کا بھی دورہ کریں گی۔ 37 سالہ عمر کا تعلق ڈیموکریٹس سے ہے، اسلام آباد ایئرپورٹ پر دفتر […]

عثمان بزدار ابھی تک پنجاب کے آئینی وزیر اعلیٰ ہیں، گورنر پنجاب نے سٹینڈ لے لیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے گورنر عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن نے پہلے خود وزیرِ اعلیٰ کے غیر آئینی استعفے کے خلاف آواز اٹھائی تھی اس لیے ن لیگ کو یہ تسلیم کرنا چاہیے کہ عثمان بزدار ابھی تک […]

اب آئین شکن اور گھڑی چور جیلوں میں جائیں گے، رانا ثنااللہ نے دبنگ اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ اب جیل حاضری کے رجسٹر کا صفہ پلٹ چکا ہے، اب آئین شکن اور گھڑی چور جیلوں میں جائیں گے۔اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ اللہ تعالی […]

کون کون جیلوں میں جائیگا؟ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا دبنگ اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ اب آئین شکن اور گھڑی چور جیلوں میں جائیں گے، اب سینٹرل جیل کے حاضری رجسٹر کا صفہ پلٹ چکا ہے، مجرم چار سال ملک پر مسلط اور بےگناہ جیلوں میں رہے، […]

سانحہ ماڈل ٹائون، عدالت نے اہم شخصیت کو بری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس میں اہم پیش رفت ہو گئی۔کیپٹن ریٹائرڈ عثمان کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں بری کر دیا گیا۔انسداد دہشتگرفی کی خصوصی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے فیصلہ […]

close