مصطفیٰ کمال کا بڑا سیاسی فیصلہ، حکمت عملی آج واضح ہو جائے گی

کراچی (پی این آئی) سندھ کے دو بڑے شہروں کراچی و حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق ایم کیوایم پاکستان حلقہ بندیوں کے خلاف آج احتجاج کرے گی۔ الیکشن کمیشن نے کراچی و حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات نئی ووٹر لسٹ پر کرانے کی ایم کیو […]

کل تک ایک دوسرے کو پتھر مارنے والے گلے کیوں مل رہے ہیں؟ بڑا انکشاف

سرگودھا (پی این آئی) پی ٹی آئی سینئر رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ کل تک ایک دوسرے کو پتھر مارنے والے اچانک گلے مل رہے ہیں، کوئی بات تو ہے۔ جس کے باعث یہ تعلق قائم ہوا ہے۔ علی محمد خان نے […]

مونس الہیٰ کے قریبی دوست بازیاب ہو کر عدالت پہنچ گئے؟ کہاں تھے؟

لاہور (پی این آئی) ق لیگ کے رہنما مونس الہٰی کے قریبی دوست احمد فاران خان بازیاب ہو گئے ہیں اور سی سی پی لاہور نے انہیں ہائیکورٹ میں پیش کر دیا ہے ۔ فاران احمد کا کہنا ہے انہیں رات گئے دو گاڑیاں گھر […]

پرویز الہی کی چیف الیکشن کمشنر سے خفیہ ملاقات کی کوشش، چیف الیکشن کمشنر نے انکار کر دیا

لاہور(آئی این پی)وزیراعلی پنجاب پرویز الہی نے ایک سابق بیوروکریٹ کے ذریعے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے ملاقات کی کوشش کی تاہم چیف الیکشن کمشنر نے پرائیوٹ مقام پر ملاقات سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ پرویز الہی ملنا چاہیں تو ان کے […]

پی ٹی آئی رہنما نے سیاستدانوں کو ایک قدم پیچھے ہٹنے کا مشورہ دے دیا

بھلوال(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر مملکت برائے پارلیمینٹری افیئر اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ الیکشن سے بھاگیں گے تو غیر جمہوری طاقتیں فائدہ اٹھائیں گی، سیاستدان اپنے مسائل خود حل کریں کسی اور طرف اشارے نہ […]

متحدہ عرب امارات پاکستان میں کتنی سرمایہ کاری کرے گا؟

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم شہباز شریف 12اور13جنوری کو متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے،وزیراعظم کے دورے میں دوطرفہ تعلقات اور سرمایہ کاری کے فروغ کے حوالے سے معاہدوں پر دستخط کئے جائیں گے جبکہ یو اے ای کی پاکستان میں بڑی سرمایہ […]

کس علاقے میں روزانہ ایک ہزار افراد ملیریا کا شکار ہونے لگے؟

کراچی (آئی این پی)سندھ کے مختلف اضلاع میں ملیریا مچھر کا راج جاتی ہے اور یومیہ ایک ہزار لوگ ملیریا کا شکار ہونے لگے۔محکمہ صحت کے حکام کے مطابق جنوری کے دس روز میں 10 ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں۔10 روز میں 50 […]

ایم کیو ایم نے وزیر اعظم شہباز شریف کو بڑی دہمکی دے دی

کراچی (آئی این پی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے ڈپٹی کنوینر اور سابق میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ کراچی اور حیدر آباد کو لاڑکانہ بنانے کی تیار ہوچکی ہے۔حیدر آباد میں کارکنوں سے خطاب میں وسیم اختر نے کہا کہ سابق […]

آصف علی زرداری کا آج لاہور آنے کا فیصلہ، ایجنڈا کیا ہے؟

لاہور(آئی این پی)وزیر اعلی پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کے معاملے سابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ کر لیا۔امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری (آج ) بدھ کو لاہور پہنچیں گے، اس موقع […]

سردی کی شدت میں اضافے کے بعد حکومت کا اہم فیصلہ، طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں شدید سردی کے باعث نجی وسرکاری تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے، تعلیمی ادارے صبح ساڑھے 8 بجے کھلیں گے، طلباء کو یونیفارم سے بھی استثنیٰ حاصل ہوگا۔ وفاقی وزیرتعلیم رانا تنویر نے ٹویٹر پر […]

پرویز الٰہی اعتماد کو ووٹ نہ لے سکے تو ہم کیا کریں گے؟ پی ٹی آئی نے پلان بی بنا لیا

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی اعتماد کا ووٹ نہ لے سکے تو ہمارے پاس اسمبلی سے استعفوں کا آپشن موجود ہے۔ آپشنزمیں اسمبلی سے پی ٹی آئی ارکان […]

close