آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت، سینئر پی ٹی آئی لیڈر نے اہم اعلان کر دیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ایک طرف گرفتاریاں، دوسری طرف اے پی سی میں شمولیت کی دعوت دیتے ہیں، اے پی سی میں جانے کے حوالے سے ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔ ایک نجی ٹی وی کے […]

ایف 9 پارک میں زیادتی کا کیس، ملزمان کو24 گھنٹے میں گرفتار کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی نے تجارتی تنازعہ تصفیہ بل 2022منظور کر لیا۔ڈپٹی اسپیکر نے آئی جی اسلام آباد پولیس کو 24گھنٹوں میں ایف 9پارک میں لڑکی سے جنسی زیادتی کے ملزمان کو گرفتار کرکے اور رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔اراکین کا وزرا […]

شیخ رشید راولپنڈی کے کس حلقے سے الیکشن لڑیں گے، راشد شفیق نے اعلان کر دیا

راولپنڈی (آئی این پی)تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق نے کہاکہ شیخ رشید حلقہ این اے 62 راولپنڈی سے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے، کاغذات نامزدگی پر دستخط درکار ہیں،رسائی ممکن بنائی جائے۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہناتھاکہ شیخ رشید […]

پہلے میں اور سینئر رہنما گرفتاری کی درخواست دیں گے، عمران خان کو محفوظ کر لیں گے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (آئی این پی) سابق وزیر خارجہ و وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک کے حوالے سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سوچ و بچار کر رہے ہیں، تاریخ کا اعلان بھی جلد کیا جائے گا۔ […]

فواد چودھری کا الیکشن کمیشن اور پولیس کیخلاف کروڑوں روپے ہرجانے کا دعوی کرنیکا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز فواد چودھری نے اعلان کیا ہے کہ الیکشن کمیشن اور اسلا م آباد پولیس کے خلاف 50 کروڑ روپے ہرجانے کا دعوی دائر کروں گا۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو […]

آئی ایم ایف نے تمام اشیا پر بھاری ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف نے تمام اشیاء پر 17سے 18فیصد جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہ کردیا، جی ایس ٹی کا نفاذ اور انکم ٹیکس چھوٹ رواں سال ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ کسان پیکج اور بلوچستان ٹیوب ویل […]

چوہدر ی پرویز الٰہی کی رہائشگاہ پر ایک بار پھر چھاپہ

گجرات(پی این آئی)پولیس نے گجرات میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی کی رہا ئش گاہ پر ایک مرتبہ پھر چھاپہ مارا ہے۔پیر کو سابق وفاقی وزیر اور چوہدر پرویز الہی کے صاحبزادے مونس الہی نے چھاپے کی ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کی۔ انہوں […]

سیکرٹری پنجاب اسمبلی کو سندھ سے گرفتار کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے سیکریٹری محمد خان بھٹی کو سندھ کے علاقے مٹیاری سے گرفتار کرلیا گیا ہے اپنے بیان میں پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ محمد خان بھٹی حفاظتی ضمانت کے لیے […]

سابق صدر جنرل پرویز مشرف کا جسد خاکی کراچی پہنچ گیا

کراچی (پی این آئی)سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا جسد خاکی لانے والا خصوصی طیارہ کراچی ائیر پورٹ پر لینڈ کر گیا۔پرویز مشرف کی میت کو لانے والے طیارے نے کراچی ائیرپورٹ کے اولڈ ٹرمینل پر لینڈ کیا، دبئی سے آنے والے طیارے کا […]

دوا سازکمپنیوں کا ادویات کی پیداوار بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)دوا ساز کمپنیوں نے ایک ہفتے بعد دواؤں کی پیداوار بند کرنے کا اعلان کردیا۔فارما سوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے رہنما قاضی منصور دلاور کے مطابق ڈالر مہنگا ہونے سے خام مال مہنگا ہوگیا ہے جبکہ بجلی اور گیس بھی مہنگی ہوچکی […]

ایف بی آر کا زائد آمدن والی کمپنیوں پر سپر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( پی این آئی) ایف بی آر نے زائد آمدن والی کمپنیوں پر سپر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سپریم کورٹ نے امیر کارپوریشنز کو 50 فیصد واجبات 7 روز کے اندر ادا کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ سپریم کورٹ […]

close