گلگت (پی این آئی) انتہائی افسوسناک حادثہ، درجنوں ہلاکتیں ہوگئیں ۔۔ دیامر کے علاقے شتیال کے مقام پر مسافر بس اور کار تصادم کے بعد کھائی میں جا گری۔ حادثے میں25افرادجاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیوں موقع […]
