پشاور : بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے کان میں انفیکشن ہوگیا۔ بشریٰ بی بی کی ترجمان مشال یوسفزئی نے ان کے کان میں انفیکشن کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ آج بشریٰ بی بی کے مزید ٹیسٹ ہوں […]
نائب امیرِ جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ کا خط ججوں کی تقسیم کی نئی لہر پیدا کرے گا۔ یہ بات نائب امیرِ جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے لاہورسے جاری کیے گئے بیان میں کہی ہے۔ان کا مزید کہنا […]
سرگودھا (پی این آئی) تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید نے کہا ہے کہ پنجاب میں کوئی محفوظ نہیں، یہاں پولیس کا جب دل چاہتا ہے گھروں میں گھس جاتی ہے۔ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سعودی شاہ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر (KSrelief) نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 2022ء کے تباہ کن سیلاب کی وجہ سے بے گھر ہونیوالے خاندانوں کیلئے ایک ہزار مستقل ڈیزائن شدہ مکانات کی تعمیر کیلئے ایک بڑے اقدام […]
پشاور(پی این آئی) سابق صوبائی وزیر و رہنما پی ٹی آئی شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ احتجاج کے لیے پارٹی ورکرز تیار ہیں مگر قیادت اسلام آباد جاکر چھپ جاتی ہے۔ نجی ٹی وی” جیو نیوز” سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی نے کہا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی نے فیصل چودھری کو اپنی لیگل ٹیم سے الگ کردیا، انہیں بانی پی ٹی آئی کے تمام کیسز سے بھی الگ کر دیا گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ذرائع پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ فیصل […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کے علاقے سنگجانی میں قیدیوں کی وین پر حملے کی نئی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔ ویڈیو میں ملزمان کو پولیس وینز پر ڈنڈوں اور پتھروں سے حملہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے، حملہ آوروں نے اپنے چہرے […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اسلام آباد کے علاقے سنگجانی میں قیدیوں کی وینز پر حملے کا ذمہ دار پاکستان تحریک انصاف کو قرار دیدیا۔ اپنے ویڈیو پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ تحریک انتشار کے کارکنوں نے قیدی وینز […]
لکی مروت میں خوارج کے مسجد پر حملے کے دوران پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) کے کیڈٹ عارف اللہ دہشتگردوں سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لکی مروت میں خوارج نے نماز […]
چنیوٹ(پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 27ویں ترمیم آنے پر مزاحمت کرنے کااعلان کر دیا، 27ویں ترمیم آنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا یہ اتنا آسان نہیں ہے،عام انتخابات دوبارہ ہونے چاہئیں، ابھی اپوزیشن میں ہوں حکومت […]
راولپنڈی (پی این آئی) خوارج دہشتگردوں نے نماز مغرب کے دوران لکی مروت میں مسجد پر حملہ کردیا، خوارج نے جیسے ہی فائرنگ شروع کی، کیڈٹ نے فوری جواب دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خوارج نے نماز […]