لاہور (پی این آئی) ن لیگ نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی۔۔ پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء عظمیٰ کاردار نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی،ن لیگ کی اعلیٰ قیادت نے عظمیٰ کاردار کی شمولیت کا خیرمقدم کیا۔ انہوں نے ٹویٹر پر […]
پشاور (پی این آئی) سانحہ پشاور ۔۔ پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زیر علاج مزید 11زخمی دم توڑ گئے ہیں جس کے بعد سانحے میں شہید افراد کی تعداد 59ہوگئی ہے ۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق159 افراد تاحال زیر علاج ہیں۔ حادثے میں ابتدائی […]
لاہور (آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی اور صوبائی حکومت سے تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات آج (منگل ) طلب کر لیں ۔ عدالت عالیہ میں جسٹس طارق سلیم نے فواد چوہدری کے قریبی عزیز نبیل […]
لاہور(آئی این پی)سابق وزیراعظم عمران خان پر وزیر آباد میں ہونے والے قاتلانہ حملے کی مکمل فورنزک رپورٹ منظر عام پرگئی۔حاصل ہونے والی فورنزک رپورٹ کے مطابق حملے میں استعمال ہونے والے اسلحے اور گولیوں کی رپورٹ 4 صفحات پر مشتمل ہے۔ فورنزک پورٹ کے […]
لاہو ر(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز یکم فروری سے ملک گیر تنظیمی دوروں کا آغاز کریں گی جس کا شیڈول جاری کر دیا گیا ۔ وفاقی وزیراطلاعات و مرکزی رہنما مسلم لیگ (ن) مریم […]
لاہور (آئی این پی) لاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب میں عام انتخابات کی تاریخ نہ دینے کے خلاف دائر کی گئی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی،گورنر پنجاب کو بذریعہ سیکرٹری اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر کے 3 […]
لاہور (آئی این پی) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے نگراں سیٹ اپ میں توسیع کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ نگران حکومتوں کی مدت میں توسیع کا انحصار حالات پر ہے، آئین میں نگران حکومتوں کی مدت میں توسیع کی گنجائش موجود […]
ملتان (آئی این پی) خانیوال میں ڈائریکٹر انٹر سروسز انٹیلی جنس(آئی ایس آئی)اور انسپکٹر کے مبینہ قاتل نے خودکشی کرلی،کائونٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)کے مطابق تھل کے علاقے میں اسنیپ چیکنگ کے دوران ملزم نے خود کو گولی ماری، سی ٹی ڈی کا […]
اسلام آباد (آئی این پی)سینیٹ اجلاس کے دوران قائد اعظم کے حوالے سے نامناسب الفاظ کے استعمال پر اے این پی کے سینیٹر ہدایت اللہ خان اور آصف کرمانی میں تلخ کلامی ہو گئی،مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر آصف کرمانی نے اجلاس میں تقریر کے دوران […]
لاہور (آئی این پی)چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنی بنی گالہ رہائش گاہ منتقل ہونے کا فیصلہ کر لیا،ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آئندہ چند روز میں بنی گالہ منتقل ہو جائیں […]
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلیوں کی مدت میں توسیع سے متعلق کسی بھی قسم کی قیاس آرائیاں درست نہیں ہیں، ایسی کو ئی بات نہیں ہے،یہ صرف افواہیں ہیں، پیر کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]