صدر عارف علوی کا اسٹیبلشمنٹ سے رابطے کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر عارف علوی نے گزشتہ روز اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ کیا۔ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ صدر علوی کی جانب سے رابطہ کرنے پر انہیں بتا […]

پی ٹی آئی رہنما بھی الیکشن کے مخالف نکلے؟ زمان پارک سے رابطے کرکے کیا پیغام بھجوا رہے ہیں؟ تہلکہ خیز انکشاف

پشاور(پی این آئی)گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم این ایز نے رابطے کیے ہیں کہ الگ الیکشن نہ کروائیں۔ غلام علی کا کہنا ہے انہوں […]

عمران خان کیوں گرفتار نہیں ہوئے؟ وزیراعظم شہباز شریف نے وجہ بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ طعنے مل رہے ہیں کہ عمران خان کو گرفتار کیوں نہیں کیا جا رہا، ہم احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہتے۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا […]

پی ٹی آئی نے گرفتاری کے بعد عمران خان کی جان کی گارنٹی مانگ لی

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء فرخ حبیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد ان کی جان کی کیا گارنٹی ہے؟ لندن پلان میں گارنٹی لی گئی کہ عمران خان کو گرفتار کرنا ہے، نگران حکومت میں […]

پی ٹی آئی کے 3سینئر ترین رہنمائوں کا عمران خان کو گرفتاری دینے کا مشورہ

لاہور (پی این آئی) صدر مملکت عارف علوی، شاہ محمود قریشی اور پرویز خٹک سمیت رہنماوں نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو گرفتاری دینے کا مشورہ دیدیا۔نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق پارٹی رہنما اعجاز شاہ اور اسد عمر سمیت سینئر لیڈر شپ […]

عاصمہ شیرازی کا زمان پارک میں کالعدم تنظیموں کے افراد کی موجودگی کے حوالے سے بڑا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) خاتون اینکر عاصمہ شیرازی کا کہنا ہے کہ پشاور کے ایک صحافی کے مطابق زمان پارک کے اندر کالعدم تنظیموں کے افراد موجود ہیں۔ اپنے ایک وی لاگ میں عاصمہ شیرازی نے کہا کہ عمران خان کے گھر کے اندر […]

زمان پارک کے حوالے سے آئی جی پنجاب کا بڑا اعلان

لاہور(پی این آئی) آئی جی پنجاب عثمان انور نے کہا ہے کہ زمان پارک کو نو گو ایریا بننانے کی کوشش کی گئی ہے لیکن پولیس ایسا نہیں ہونے دے گی۔ لاہور میں نگران وزیر اطلاعات عامر میر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) چین سے مزید 50 کروڑ ڈالر کے حصول کیلئے دستاویزی کارروائی مکمل ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ چین کی طرف سے مزید 50 کروڑ ڈالر […]

الیکشن کی تاریخ بڑھائی تو کیا کروں گا؟ عمران خان کا دبنگ اعلان

لاہور (پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف وسابق وزیراعظم عمران خان سے زمان پارک میں سینئر اینکرز کی ملاقات ہوئی۔عمران خان نے اس موقع پر کہا کہ کسی صورت آئین کی خلاف ورزی کرکے انتخابات آگے نہیں جانے دیں گے۔انتخابات کسی صورت 90 دن […]

حنا پرویز بٹ کس حلقے سے الیکشن لڑیں گی؟ فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ بھی الیکشن لڑنے کے لیے میدان میں آ گئیں۔حنا پرویز بٹ نے دو حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔حنا پرویز بٹ نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا […]

عمران خان قومی مفاد کیلئے خطرہ قرار، گرفتاری اور نااہلی کا فیصلہ کرلیا گیا، حامد میر کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی) سینئر صحافی حامد میر نے اپنے کالم ’اب بھگتو اپنی سزا‘ میں لکھا ہے کہ وہ کنٹینر پر چڑھا ہوا تھا کنٹینر سے اتارنے کے لیے اس پر گولیاں چلا دی گئیں۔وہ کنٹینر سے اتر کر مخالفین کے حواس پر سوار […]

close