اسلام آباد(پی این آئی)نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کا کوئی پلان نہیں تھا۔ عامر میر کا کہنا تھاکہ اسلام آباد پولیس عدالتی احکامات پر عمل درآمد کے لیے آئی تھی، عمران خان کی گرفتاری کے لیے […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کی ایف ایٹ کی عدالتوں کو جوڈیشل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا، وفاقی حکومت نے عمران خان کی 18 مارچ کی پیشی سے قبل تحریک انصاف کا مطالبہ پورا کر دیا، عدالتوں کی منتقلی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کل ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کی عدالت میں پیش ہوں گے، اس موقع پر ضلعی کچہری کے داخلی اور خارجی راستوں پر سکیورٹی ہائی […]
لاہور(پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے زمان پارک میں پولیس آپریشن کے خلاف دائرعمران خان کی درخواست نمٹا دی۔ سماعت کے دوران عمران خان کا کہنا تھا کہ پولیس کی بھاری نفری نے زمان پارک پر چڑھائی کی، پولیس نے جس انداز میں کارروائی کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) امریکا میں ڈیمو کریٹ کانگریس مین ایرک سوال ویل کا کہنا ہے کہ عمران خان اور ان کے حامیوں پر تشدد ناقابلِ قبول ہے۔ The US-Pakistan relationship is critical to regional stability & security. The current government’s efforts to silence […]
لاہور (پی این آئی) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اپوزیشن کو بات چیت کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ آج تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر ایک روڈ میپ تیار کرنے کی ضرورت ہے، سیاسی جماعتوں کو معاشی استحکام کے لیے مل بیٹھنا ہوگا۔ […]
پشاور (پی این آئی) مسلم لیگ ن میں پھوٹ پڑ گئی،لیگی رہنماؤں نے صوبائی صدر امیر مقام کے خلاف بغاوت کر دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا میں تقسیم ہوگئے ،ن لیگ کے نظریاتی ارکان نے صوبائی صدر امیر مقام پرعدم […]
لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کی سینیئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان لکھ کر دیں ہر پیشی پر عدالت آئیں گے تو انہیں گرفتار نہ کیا جائے، مقدمات چلائے جائیں، بینچ فکسنگ بند ہونی چاہیے۔ لاہور میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار صحافی کے سوال کا برا مان گئے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے صحافی نے سوال کیا کہ 6 ارب ڈالر کیلئے دوست ممالک گارنٹی نہیں دے رہے،یہ آپ کی ناکامی نہیں؟ اسحاق ڈار نے […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے کشیدہ صورتحال میں ہجوم اکھٹا کرنے کا نیا پلان تیارکرلیا،زمان پارک کے باہرایک شفٹ میں پانچ سو افراد جمع رکھنے کے لئے جنرل الیکشن ٹکٹ ہولڈراورشارٹ لسٹ امیدواروں کو ٹاسک دیدیاگیا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے زمان […]
اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی خزانہ اسحاق ڈار نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے “غیر روایتی” رویے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ طویل فاصلے تک مار کرنے والے جوہری میزائلوں کو ترک کرنے کے مطالبے کو مسترد کرتے ہیں اور […]