گوجرانوالہ (پی این آئی ) تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کے تحت کارکنان نے گوجرانوالہ میں گرفتاریاں دے دیں، پولیس کی 3 قیدی گاڑیاں کارکنان کو لے کر جیل روانہ ہو گئیں۔نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق تحریک انصاف نے جیل بھرو تحریک […]
کوئٹہ(پی این آئی)سیکیورٹی اداروں کی جانب سے حال ہی میں بازیاب کروائی گئی خان محمد مری کی بیوی گراں ناز کی ویڈیو سامنے آگئی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ویڈیو میں گراں ناز کو بلوچی زبان میں بات کرتے سنا جا سکتا ہے۔گراں ناز […]
لاہور(پی این آئی)وفاقی وزیر اقتصادی و سیاسی امور سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ الیکشن کی تاریخ دینا سپریم کورٹ کا کام نہیں،جن اداروں نے انتخابات کروانے ہیں انہیں ہی کروانے چاہئیں، عمران خان کی گرفتاری جلد متوقع ہے،میری ذاتی رائے ہے کہ ججز […]
اسلام آباد (پی این آئی )محض چند ٹافیاں چوری کرنے کے الزام میں سوتیلی دادی نے 7سالہ پوتی کو بے دردی سے مار مار کر اس کی جان نکال دی, پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق بہاولنگر میں سوتیلی دادی کے ہاتھوں ننھی […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ نے مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کو بی اے فیل کہہ دیا،پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ نے مریم نواز کے حالیہ ٹوئٹس پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے بیان […]
کراچی (پی این آئی) لڑکوں کا روپ دھار کر موٹر سائیکل چوری کرنے والی لڑکی والی ثمرین عرف مشا کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ لڑکوں کا روپ دھار کر موٹر سائیکل چوری کرنے میں ملوث […]
کوئٹہ (پی این آئی) پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ بلوچستان آج صبح زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان کے ضلع آواران میں 4.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز […]
کراچی (آئی این پی)پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ سیاسی تربیت کے لیے عمران خان کو سال دو سال کے لیے جیل جانا ہوگا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی والے ایک طرف جیل سے گھبراتے ہیں دوسری طرف […]
لاہور( آئی این پی)ملک کے بیشتر یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی کی قلت کے باعث عوام کو شدید پریشانی کا سامنا ہے ۔یوٹیلیٹی سٹورز کے ترجمان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گھی کی دستیابی کے مسائل مختلف وینڈرز کی ایل سیز نہ کھلنے سے […]
خضدار (پی این آئی) خضدار میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، 2 اہلکار شہید، متعدد تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیے گئے۔ پولیس حکام کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب پولیس کی گاڑی گشت پر مامور تھی، دھماکے کے فوری بعد سیکیورٹی اداروں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک کے ڈیفالٹ کرنے کا کوئی خطرہ نہیں ہے، معاشی مشکلات ضرور ہیں، جلد معاشی مشکل حالات سے نکل آئیں گے، مشکل سے نکلنے کیلئے دن رات محنت کرنا ہوگی۔ انہوں […]