چیف جسٹس آف پاکستان کے بعد وزیراعظم شہباز شریف سے بھی استعفیٰ دینے کا مطالبہ

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے وزیر اعظم شہباز شریف سے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومتی موقف کے مطابق معیشت اور سیکیورٹی حالات اتنے خراب ہیں کہ […]

وزیراعظم شہباز شریف صدر مملکت عارف علوی پر برس پڑے

اسلام آبادد(پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے صدر مملکت عارف علوی کو پارلیمنٹ سے منظور شدہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 واپس بھیجنے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ President Alvi returning the Supreme Court Bill duly passed by Parliament is most […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا تفصیلی نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ سے کیوں ہٹا دیا گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) 6 رکنی بینچ کیخلاف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا تفصیلی نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا۔     تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے حافظ قرآن اضافی نمبرز کیس میں ہفتے کے روز اپنا تفصیلی […]

سپریم کورٹ بار نے پارلیمنٹ کی قرارداد کو غیرقانونی اور آئین کے خلاف قرار دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ بار نے پارلیمنٹ کی قرارداد کو غیرقانونی اور آئین کے خلاف قرار دیدیا ہے۔     تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ بار کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف منظور کی گئی صریح غیر قانونی قرار […]

صدر مملکت کا اعتراض، حکومت کا سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس اختیار میں ترمیمی بل سے متعلق بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)صدر کی جانب سے اعتراض کے بعد وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس اختیار میں ترمیم کا بل دوبارہ پارلیمنٹ سے منظور کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔     قانون کی رو سے اگر صدر کوئی بل نظر ثانی کیلئے […]

رات گئے دھماکہ، شہادتیں ہوگئیں، انتہائی افسوسناک خبر

راولپنڈی (پی این آئی) رات گئے دھماکہ۔۔ ضلع خیبر میں دھماکہ، 2 سیکورٹی اہلکار شہید۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع خیبر میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے باعث 2 سیکورٹی اہلکار جام شہادت نوش کر گئے۔   […]

اے آر وائی نے ارشد شریف کے ٹی وی پروگرام کا سیٹ کیوں ختم کر دیا؟ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) کینیا میں قتل ہونے والے صحافی ارشد شریف کے ٹی وی پروگرام “پاور پلے” کا سیٹ اے آئی آر وائی نیوز کی انتظامیہ کی طرف سے ختم کردیا گیا ہے۔           سوشل میڈیا پر ایسی تصاویر […]

نگران وزیراعلیٰ اور صوبائی کابینہ کو ہٹانے کیلئے قانونی کارروائی کا آغاز

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور صوبائی کابینہ کو ہٹانے کیلئے قانونی کارروائی کا آغازکردیا۔ پی ٹی آئی لاہور کے صدر شیخ امتیاز نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی ،شیخ امتیاز کاکہناتھا کہ آئی جی پنجاب اور […]

تکبر اور آمریت کی دھند میں لپٹے کمرہ عدالت سے نکلنے والا فیصلہ آئین کو برطرف نہیں کرسکتا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ازخود نوٹس کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ تکبر اور آمریت کی دھند میں لپٹے کمرہ عدالت سے نکلنے والا فیصلہ آئین کو برطرف نہیں کرسکتا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبر دینے سے متعلق کیس […]

خیبرپختونخوا بار کونسل نے بھی چیف جسٹس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا بار کونسل نے چیف جسٹس پاکستان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔خیبرپختونخوا بار کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ غلط فیصلے نے جوڈیشل سسٹم کو داغ دار بنایا ہے، جوڈیشل ضابطہ اخلاق اور اپنےحلف کی […]

close