چیف جسٹس سے استعفے کا مطالبہ کرنے کی وجوہات سامنے آگئیں

لاہور (پی این اآئی) تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آج سپریم کورٹ کیخلاف سازش ہو رہی ہے،اصل واقعات سے توجہ ہٹانے کیلئے چیف جسٹس سے استعفٰی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے […]

راجہ ریاض کو اپوزیشن لیڈرکے عہدے سے ہٹانے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

لاہور(پی این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی تقرری کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض کو فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر […]

عدالت کا علی امین گنڈا پور سے متعلق بڑا حکم

ڈیرہ اسماعیل خان (این پی آئی)ڈی آئی خان کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما علی امین گنڈا پور کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دیدیا۔ہفتہ کو علی امین گنڈا پور کی پنجاب اور اسلام آباد پولیس […]

عمران خان کو پھر بلاوا آگیا ، نوٹس جاری

اسلام آباد(پی این آ ئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں عمران خان کو 11 اپریل کیلئے دوبارہ طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد کی ضلعی عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال […]

الیکشن کمیشن کو کب تک فنڈز ملنے کا امکان نہیں ، حکومتی ذرائع کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (این پی آئی)پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے 10 اپریل تک الیکشن کمیشن کو فنڈز ملنے کے امکانات نہیں ۔حکومتی ذرائع کے مطابق 10 اپریل تک اقتصادی رابطہ کمیٹی کا کوئی اجلاس شیڈول نہیں ہے۔ذرائع نے بتایا کہ وزیرِ اعظم کے پاس سرکولیشن سمری […]

توہین عدالت کی کارروائی کی اپیل خارج کرنے کا تحریری حکم جاری

لاہور(پی این آ ئی)لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن )کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی اپیل خارج کرنے کا تحریری حکم جاری کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بنچ نے تحریری حکم […]

یوم علی ؓ پر صوبائی دارالحکومت کا تمام تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

کراچی(پی این آئی)سندھ میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یومِ شہادت پر تمام سرکاری و نجی اسکولوں اور کالجز میں تعطیل ہوگی۔صوبائی سکریٹری تعلیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق، بسلسلہ شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ سندھ بھر کے تمام سرکاری […]

عدالت نے پیپلزپارٹی کے اہم ترین رہنما پر بجلیاں گرادیں

کراچی(پی این آ ئی) احتساب عدالت نے پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین کی بریت کی درخواست مسترد کر دی۔احتساب عدالت کراچی میں ڈاکٹرعاصم کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، اس سلسلے میں ڈاکٹرعاصم حسین اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔احتساب عدالت نے ڈاکٹر […]

پی ٹی آئی کے اہم ترین عہدیدار نے استعفیٰ دے دیا

پشاور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف خیبر پختو نخوا کے سوشل میڈیا ٹیم کے آپریشن ہیڈ بلال احمد خان اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے، انہوں نے ویڈیو بیان میں اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔تفصیلات کے مطابق کچھ ماہ قبل پی ٹی آئی خیبرپختونخوا […]

اہم ترین شخصیت کے استعفے کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے وزیر اعظم شہباز شریف سے استعفے کا مطالبہ کر دیا ہے۔۔۔۔۔فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومتی موقف کے مطابق معیشت اور سیکیورٹی حالات اتنے خراب ہیں کہ انتخابات تک ممکن […]

نجی ائیرلائن کی پرواز کا اے سی بند ہو گیا، متعدد مسافروں کی طبیعت بگڑ گئی

کراچی(آئی این پی) نجی ائیرلائن کی کراچی سے اسلام آباد کی پرواز میں فنی خرابی کے باعث اے سی بند ہوگیا جس سے متعدد مسافروں کی طبیعت بگڑگئی۔ذرائع کے مطابق ٹیکسی کے دوران طیارے میں فنی خرابی پیدا ہوئی، طیارے میں تکنیکی خرابی کے باعث […]

close