نجی ائیرلائن کی پرواز کا اے سی بند ہو گیا، متعدد مسافروں کی طبیعت بگڑ گئی

کراچی(آئی این پی) نجی ائیرلائن کی کراچی سے اسلام آباد کی پرواز میں فنی خرابی کے باعث اے سی بند ہوگیا جس سے متعدد مسافروں کی طبیعت بگڑگئی۔ذرائع کے مطابق ٹیکسی کے دوران طیارے میں فنی خرابی پیدا ہوئی، طیارے میں تکنیکی خرابی کے باعث […]

اسد عمر کو ایف آئی اے نے طلب کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)ممنوعہ فنڈنگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کو طلب کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو ایف آئی اے لاہور آفس میں 14 اپریل […]

عیدالفطر پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ وزیراعظم ہائوس کو سمری ارسال کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)عید الفطر پر کتنی چھٹیاں ملیں گی ۔عید الفطر کی چھٹیوں کیلئے کابینہ ڈویژن نے ورکنگ کا آغاز کر دیا،عید کیلئے 4 سے 5 چھٹیوں کی تجویز وزیراعظم ہاوس کو ارسال کی جائیں گی۔ اگلے ہفتے وزیراعظم فیصلہ کریں گے کہ چھٹیاں […]

مریم اورنگزیب نے چیف جسٹس کو متنازع قرار دے دیا، استعفیٰ دیں

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ۔جمعہ کو پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا کہ چیف جسٹس آف پاکستان متنازع ہوگئے ہیں، اس لیے […]

پی ٹی آئی نے سیاست کے میدان ایک اور بڑی وکٹ گرا دی

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) سے تعلق رکھنے والے افتخار احمد ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔ پاکستان تحریک انصاف سینٹرل پنجاب کی صدر یاسمین راشد سے ق لیگ سے تعلق رکھنے والے افتخاراحمد نے ملاقات کی اور ساتھیوں سمیت پی ٹی […]

144 واں مقدمہ، سب لندن پلان کا حصہ ہے، عمران خان نے نیا دعویٰ کر دیا

لاہور(آئی این پی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میرے خلاف بغاوت کے مقدمات درج کیے جا رہے ہیں، یہ میرے خلاف 144 واں مقدمہ ہے۔سابق وزیراعظم عمران خان نے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑا حکم جاری

اسلام آباد(پی این آئی) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑا حکم جاری ۔۔ عید الفطر کے موقع پر حکومت پنجاب کی جانب سے سرکاری ملازمین کو تنخواہ اور پنشن سے متعلق بڑا حکم جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے […]

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ون آن ون ملاقات، کیا ایجنڈا زیر بحث آیا؟

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم شہباز شریف سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم ہائوس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں شخصیات کے درمیان ون آن ون ملاقات قومی سلامتی کمیٹی […]

پنجاب کی نگراں حکومت نے خواجہ سرائوں کا اسکول بند کر دیا، وجہ کیا بنی؟

لاہور(آئی این پی) پنجاب کی نگران حکومت نے لاہور میں خواجہ سراں کے لیے بنایا گیا واحد اسکول بند کردیا ہے۔ گورنمنٹ گرلزہائی اسکول برکت مارکیٹ میں قائم یہ اسکول فنڈز کی عدم دستیابی کی وجہ سے بند کیا گیا ہے جس کی وجہ سے […]

ایک جج کس طرح ڈکٹیشن دے سکتا ہے؟ فواد چوہدری نے جسٹس اطہرمن اللہ کے نوٹ پر کیا کہہ دیا؟

اسلام آباد(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر و تحریک انصاف کے رہنما فوادچوہدری نے کہاکہ سیاسی فیصلہ سازی سیاسی جماعت کا استحقاق ہوتاہے، ایک جج کس طرح ڈکٹیشن دے سکتا ہے؟پنجاب اور خیبرپختونخوا(کے پی) میں انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ کے جسٹس […]

قومی اسمبلی کی قرارداد کو وزیر اعظم کی نا اہلی کا پھندا قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کی قرارداد وزیر اعظم کی نا اہلی کا پھندا ہے۔ کمال ہوشیاری سے وزیر اعظم کو ملزم سے مجرم بنانے کی منصوبہ بندی کی گئی۔وزیر اعظم میں […]

close