اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت نے تمام اراکین اسمبلی کو کسی بھی قسم کے احتجاجی مظاہرے میں شریک ہونے سے روک دیا ہے۔ 24 نیوز کے مطابق چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی جانب سے ہدایات جاری […]
صوابی(پی این آئی) پشاور کے علاقے صوابی میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ، حادثے میں دونوں پائلٹس محفوظ رہے ،حادثے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آسکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوابی کے نواحی علاقے گندف برکلے کے پہاڑی علاقے میں دوران پرواز تربیتی […]
اسلام آباد(پی این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نان فائلرز کیخلاف 14 اکتوبر کے بعد کارروائی کا عندیہ دیدیا، ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی توسیع شدہ ڈیڈ لائن میں صرف چھ دن باقی رہ گئے، ترجمان ایف بی آر نے خبردار کیا ہے اگر 14 […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کی جانب سے دوبارہ اسلام آباد میں احتجاج کی کال دیے جانے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق تحریک اںصاف نے دوبارہ سے احتجاج کے آغاز کی تیاریاں شروع کر دیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد احتجاج کی آڑ میں شرپسندی کرنے والے متعدد افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ افغان باشندوں نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے انہیں دو ہزار روپے دن کا لالچ دے کردھرنے پربلایا اور توڑ پھوڑ […]
اسلام آباد (پی این آئی)حکومت کی جانب سے آئینی ترمیم شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کے بعد پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے 15 اور 16 اکتوبر کو اجلاس کے بعد آئینی ترمیم پارلیمنٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد میں گزشتہ ہفتے ہونے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے احتجاج کے دوران سرکاری ونجی املاک کے نقصانات کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی۔ پی ٹی آئی احتجاج کے دوران مجموعی طور پر تقریباً 24 کروڑ روپے سے […]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے سوشل میڈیا پر زیر گردش کر نے والی خبروں پر خاموشی توڑ دی ۔ اپنے ویڈیو پیغام میں شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ مجھے اس وقت جتنی بھی بیماریاں لاحق ہیں اسکی وجہ سے […]
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں صوبائی دارالحکومت لاہور دوسرے نمبر پر آگیا ہے۔ لاہور میں ائیر کوالٹی انڈیکس کی مجموعی شرح 164 ریکارڈ کی گئی ۔ پاکستان کے آلودہ شہروں کی فہرست میں 164 کے ساتھ پہلے نمبر پر لاہور آلودہ قرار […]
کراچی : محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کردیا، آج درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف جگہوں پر بادل برس رہے ہیں، کوئٹہ، مستونگ اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار […]
اسلام آباد : طلبا کے لئے بڑی خوشخبری آگئی ، 12 اکتوبر سے لے 16 اکتوبر تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے قبل سخت اقدامات کئے جارہے ہیں۔ جڑواں شہروں کے […]