جائیداد کی جعلی رجسٹری کے مقدمے میں نامزد تین گواہان کی ضمانت سے متعلق درخواستوں پر سماعت مکمل ہونے کے بعد اینٹی کرپشن کورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا ہے۔ عدالت نے خضر منیر، نصیر احمد اور عمر یونس کی ضمانت کی درخواستیں منظور کرتے […]
حکومتِ پاکستان نے سال 2026 میں ملک بھر کی سرکاری تعطیلات کا مکمل شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے بعد اب شہری اور ملازمین اپنی تعطیلات کی منصوبہ بندی کر سکتے ہیں کیونکہ اس شیڈول میں قومی، مذہبی اور بینک تعطیلات شامل ہیں۔ معلومات […]
ماہرین فلکیات نے رمضان المبارک، عید الفطر اور عید الاضحیٰ کی ممکنہ تاریخوں کی پیشگوئی کر دی ہے جس کے مطابق ماہر فلکیات ڈاکٹر فہیم ہاشمی نے بتایا ہے کہ پاکستان میں رمضان کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کا امکان ہے اور اس […]
نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی نے ملک میں جاری سیاسی کشیدگی اور قومی معاملات پر مشاورت کے لیے سیاست دانوں، وکلا اور دانشوروں کی ایک بڑی بیٹھک بلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس مقصد کے لیے رابطوں کا آغاز کر دیا گیا ہے […]
سال 2025 کے اختتام پر ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹس اینڈ امیگریشن کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم اور وزیر داخلہ کی ہدایات پر ڈی جی پاسپورٹس کی قیادت میں سال 2025 کو انقلابی اقدامات کا سال قرار دیا گیا، […]
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بیرونِ ملک سفر کرنے والے مسافروں کے لیے اہم سہولت کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق ایف آئی اے نے تمام زونل دفاتر میں پری ڈیپارچر سہولت ڈیسک قائم کر دیے ہیں جو فوری طور پر فعال ہو […]
وزیراعظم نے اقتصادی گورننس سسٹمز میں اصلاحات کے لیے 15 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے، جس کی صدارت وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو سونپی گئی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق یہ کمیٹی وزیراعظم کے اقتصادی گورننس اصلاحات کے پروگرام کا حصہ ہے اور […]
پنجاب پولیس اور سی ٹی ڈی نے تونسہ میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے سرحدی چیک پوسٹ پر بڑا دہشتگرد حملہ ناکام بنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونخوا بارڈر پر خوارجی دہشتگردوں کا بڑا حملہ پسپا کر دیا گیا ہے۔ 15 […]
قومی مذاکراتی کمیٹی کی جانب سے قومی کانفرنس میں شرکت کے لیے تحریک تحفظ آئین پاکستان سے رابطہ کیا گیا تاہم قیادت نے اس میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کی جانب سے تحریک تحفظ آئین پاکستان کو کانفرنس میں شرکت […]
ضلع لکی مروت میں سرائے نورنگ کے قریب بنوں ڈیرہ روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار دہشت گردوں کی فائرنگ سے ڈیوٹی پر موجود تین ٹریفک پولیس اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔ ڈی پی او لکی مروت نذیر خان کا کہنا ہے کہ تینوں ٹریفک […]
سوئی سدرن گیس کمپنی نے کل صبح 8 بجے سے گیس کی فراہمی بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت گیس 5 جنوری صبح 8 بجے تک معطل رہے گی۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان نے گیس بندش کے حوالے سے […]